Home » Tag Archives: imran-khan

Tag Archives: imran-khan

مبارک ہو! میچ جیت گئے ہیں ،مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے: عمران خان

imran-khan-karachi

اسلام آباد(مانیٹرگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میںاتنے بڑے جلسے نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام جاگ چکے ہیں اور کوئی طاقت نیا پاکستان بننے سے نہیں روک سکتی، گورنر پنجاب نے بھی مسلم لیگ ن کی حکومت کی کرپشن پر مایوسی کا اظہار کر دیا ہے، کراچی کے بعد اب لاہور ...

Read More »

وزیراعظم کا استعفیٰ نوشتہ دیوار ہے، زیادہ دیر نہیں لگے گی: عمران خان

imran-sit-in-islamabad

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے دھرنے کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے عوامی طاقت کو بروئے کار لانے کافیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا استعفیٰ نوشتہ دیوار ہے، زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پی ٹی آئی کی ...

Read More »

کپتان کی ٹیم وزیراعظم کے استعفے پر بضد، تیسرا دور بےنتیجہ ختم

dialogue-pti-pmln

معاملات کو حل کرنے کیلئے تحریک انصاف اور حکومتی مذاکرات کا تیسرا دور ختم۔ کپتان کی ٹیم نے دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کی تجویز قبول کر لی۔ تحریک انصاف نے مطالبہ کیا کہ کمیشن تیس دن میں تحقیقات مکمل کرے اس دوران کسی اور کو وزیراعظم بنایا جائے۔ اسلام آباد: تحریک انصاف اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا ...

Read More »

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی، وزیراعظم کا استعفیٰ ”ضروری“، 5 مطالبات پیش کر دیئے

File-Photo

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے نواز شریف کے استعفے سمیت 6 مطالبات پیش کر دیئے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وزیراعظم کے استعفے تک کوئی بات چیت نہیں ہو سکے گی۔ آزادی مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ...

Read More »

اگر مجھے کچھ ہوا تو کارکنان اس کا بدلہ شریف خاندان سے لیں گے، عمران خان

imran-khan-new

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو تحریک انصاف کے کارکن شریف خاندان سے اس کا بدلہ لیں گے اور اگر میرے کارکنوں کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار حکمران ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پرسوں پریس کانفرنس میں ...

Read More »

حکمران سٹے آرڈر پر پانچ سال نہیں گزار سکتے ،انتخابی دھاندلی بے نقاب کرینگے،عمران خان

file-photo

لندن (دنیا نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی نظام ٹھیک نہ ہوا تو اگلا الیکشن نہیں ہونے دیں گے ، انتخابی دھاندلی بے نقاب کرنے کے لئے آخری حد تک جائیں گے ، اب سونامی نہیں رکے گا۔ لندن میں دنیا نیوز کو خصوصی انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ق لیگ اور عوامی ...

Read More »

کارکن تیار ہو جائیں,سونامی اب سات جون کو سیالکوٹ کا رخ کرے گی،عمران خان

فیصل آباد(دنیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت تحریک انصاف کے کارکنوں کو نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی، لوگوں نے ن لیگ کے سرکس کو مسترد کر کے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کی۔  فیصل آباد میں دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا ...

Read More »