Home » Tag Archives: gujrat

Tag Archives: gujrat

کھاریاں: درندگی کی انتہا، 14 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل

کھاریاں(ایم جعفری سے) درندگی کی انتہا، 14سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کر دیاگیا۔ محلہ ستار پورہ کے رہائشی پرویز اختر کی چودہ سالہ بیٹی ردا گھر سے محلے کے ایک فوتیدگی والے گھر جانے کیلئے نکلی جب دو تین گھنٹے بعد بھی وہ واپس نہ آئی تو اہل خانہ نے تشویش کے پیش نظر اس ...

Read More »

کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

کھاریاں(ایم عمر)کھاریاں کے نواحی علاقہ ڈوگہ میں 17کروڑ روپے لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عامر جان نے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ،ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کے ہمراہ ان منصوبہ جات کا افتتاح کیا،اسموقع پر معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود ...

Read More »

پنجاب بھر میں ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی وجہ سے ورکرز کو مایوسی ہوئی :سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات ،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی توقع کے بالکل بر عکس رہی،پنجاب بھر میں ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی وجہ سے ورکرز کو مایوسی ہوئی جس کا نتائج پر بھی اثر پڑا،اگر ٹکٹوں ...

Read More »

آنسو گیس کی شیلنگ، چوہدری شجاعت حسین کی حالت ’غیر‘ ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی حالت غیر ہو گئی جس پر انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنماءکامل علی آغاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کی گاڑی طاہر القادری کی گاڑی سے آگے موجود تھی ...

Read More »

امت مسلمہ کے لئے ایک نیا چیلنج

شدت پسندی اور عدم برداشت ایسے رویے ہیں جن کی موجودگی میں کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں رہتی اور جن اقوام میں ایسے منفی رجحانات فروغ پانے لگیں، تنزلی ان کا مقدر ٹھہرتی ہے۔ مسلکی فرقہ واریت، نسلی و عصبی اختلافات اور جہالت ایسی چیزیں ہیں جو معاشرہ کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔پاکستان پچھلی چند دہائیوں سے شدت پسندی ...

Read More »