Home » Tag Archives: ghaza

Tag Archives: ghaza

غزہ میں معصوم بچوں کا لہو امت مسلمہ کے جوانوں کو پکار رھا ھے-

تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے ترجمان عبد الرزاق نے فلک نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 8 اگست 2014 بروزجمعہ 3:00 بجے ریلوے چوک تا مین بازار لالہ موسٰی تک تحریک تحفظ اسلام پاکستان کی جانب سے فلسطین کے حق میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا ہے، انہوں نے فلک نیوز کی وساطت سے نوجونوں ...

Read More »

غزہ میں مزید 63 فلسطینی شہید، تعداد 788 ہو گئی

 صیہونی سفاکیت نے غزہ اجاڑ کر ہی رکھ دیا۔ اسرائیلی فوج نے پناہ گزینوں کو بھی نہ چھوڑا اور بیت حنین میں اقوام متحدہ کے اسکول پر گولہ باری کر دی جس سے بچوں سمیت کئی افراد شہید ہو گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ۔ جنوب مشرقی علاقے خان یونس نے اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری سےبھی درجنوں شہادتیں ہوئیں ...

Read More »