Home » Tag Archives: geo tv

Tag Archives: geo tv

جیو کی سزا کم اور جرم بڑا ہے۔ سیاسی و مذہبی قیادت

ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں نے آئی ایس آئی کے سربراہ کے میڈیا ٹرائل پر جیو نیوز کے لائسنس کی معطلی اور جرمانے کی سزا کو انتہائی کم قرار دے دیا ہے۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیمرا نے جیو پے لائسنس کی معطلی اور جرمانہ عائد کرکے قوانین کی ...

Read More »

پیمرا نے ’’جیو‘‘ سے متعلق فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: پیمرا اتھارٹی نے  تمام اختیارات 3 رکنی کمیٹی کو دے دیئے ہیں جو 20 مئی کو جیو سے متعلق ہونے والے فیصلوں پرعملدرآمد کرائے گی۔ پیمرا اتھارٹی کی پرائیویٹ ممبر فریحہ افتخار کی سربراہی میں ہونے والے جیو سے متعلق اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرائیویٹ ممبر میاں شمس کا کہنا تھا کہ پیمرا قوانین میں ...

Read More »

جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنس معطل –

پیمرا کے پانچ ارکان نے جیو نیوز، جیو تیز اور جیو انٹرٹینمنٹ کے لائسنسز معطل کر دیئے، منسوخی کیلئے سفارشات مرتب کر لی گئیں، حتمی فیصلہ 28 مئی کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔  اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں پرائیوٹ ارکان اسرار عباسی، شمع مگسی، ...

Read More »