Home » Tag Archives: friendship

Tag Archives: friendship

پاکستان چین سے فوجی تعاون کواہمیت دیتاہے، آرمی چیف

بیجنگ: پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے چیئرمین زانگ ڈی جیانگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ فوجی اوردیگر شعبوں میں تعاون کو اہمیت دیتاہے۔ چین کے سرکاری خبررساں ادارے شہنواکے مطابق مسٹرزانگ نے کہاکہ دونوں ممالک ایشیا کے امن اورسلامتی کے لیے اہم کردارادا کرسکتے ...

Read More »

آرمی چیف کی چین کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف اور چین کے وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی اور دفاعی اور عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ بیجنگ: (فلک نیوز) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پیپلز لبریشن آرمی کے ...

Read More »