Home » Tag Archives: film industry

Tag Archives: film industry

میرا نے ڈائریکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

meera

لاہور: فلم اسٹار میرا نے ڈائریکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسکرین کے سامنے رہنے کے ساتھ ساتھ اب وہ کیمرے کے پیچھے رہ کربھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائینگی۔ وہ جلد ہی بطور ڈائریکٹرایک لوسٹوری ایکشن فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں جس کے لیے انھوں نے کہانی پرکام شروع کردیا ہے جب کہ فلم میں ہیروکے مرکزی ...

Read More »

ایشوریہ رائے چھ زبانوں کی ماہر

aeshwarya

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کے بارے میں اگر یہ کہاجائے کہ وہ زبانوں کی استاد ہیں تو غلط نہیں ہوگا، جی ہاں ، اداکارہ ایک ، دونہیں بلکہ چھ زبانوں پر محارت رکھتی ہیں ۔ تولو، تیلگو اور مراٹھی کے علاوہ فلم ”رین کوٹ“ کے لئے ایش نے بنگالی بھی خصوصی طور پر سیکھی لیکن یہ بھی ...

Read More »