Home » Tag Archives: crime

Tag Archives: crime

کراچی: سیکیورٹی گارڈز نے کیش وین سے کروڑوں روپے لوٹ لیے

کراچی: (دنیا نیوز) شیرشاہ میں کیش وین نجی کمپنی میں پیسے پہنچانے کے لیے پہنچی تو کیش وین کے سیکیورٹی گارڈز نے ہی اسلحہ کے زور پر کیش وین سے ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے لوٹ لیے۔ ملزمان کیش وین کو بھی اپنے ساتھ لے گئے جو کہ ٹریکر کے باعث سائٹ ایریا میں بند ہو گئی۔ ملزمان نے مزاحمت ...

Read More »

لاہور میں سی آئی اے کی کارروائی، گردہ نکال کر فروخت کرنیوالا ڈاکٹر گرفتار

سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرکے گردے بیچنے والے گروہ کے  رکن کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ڈاکٹر رضوان گردہ نکالنے والے گروہ کا رکن ہے، ملزم نے گزشتہ دنوں اپنے ساتھیوں ڈاکٹر رومیو اور فواد کے ساتھ مل کر 18 سالہ کاشف کو اغوا کیا اور گردہ نکال کر مغوی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ...

Read More »

ٹی وی پروگرام سے متاثر ہع کر بھتہ خور بنا، ملزم کا انکشاف

کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی پولیس پارٹی نے کورنگی سے بھتہ خوری کی سیکڑوں وارداتوں میں ملوث انشورنس کمپنی کے سیلزکنسلٹنٹ کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بھتے کی طلبی کے لیے استعمال کیا جانے والا موبائل فون اورسمیں برآمد کرلیں۔ ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے بھتہ خوری کا سلسلہ ٹی وی پروگرام دیکھ کر شروع کیا ہے،تفصیلات ...

Read More »

جعلی شناختی کارڈ کے حامل غیر ملکی افراد کا حساس اداروں میں ملازمت کا انکشاف

اسلام آباد: خفیہ اداروں کی جانب سے 58 غیر ملکی ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے کے بعد فوج سمیت دیگر حساس اداروں میں ملازمت حاصل کرچکے تھے۔  سینیٹر طلحہٰ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران انکشاف کیا گیا کہ 58 غیر ملکیوں نے پیسے دے کر قومی ...

Read More »