Home » Tag Archives: cricket

Tag Archives: cricket

پاکستانی امپائرعلیم ڈارسے مشہورکرکٹرکی بدتمیزی

کیپ ٹاون(ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ایمپائر علیم ڈار سے الجھنے پر انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے بیڈ بوائے فاسٹ باولر سٹیورٹ براڈ کو میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔کھیل کے چوتھے روز علیم ڈار نے انگلش کپتان الیسٹر کک کو بتایا کی براڈ جانبوجھ کر وکٹ خراب کرنے کی ...

Read More »

ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سری لنکا کو 14 گول سے شکست دیدی

انچیون: جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار آغاز کرتے ہوئے سری لنکا کو  صفر کے مقابلے میں 14 گول سے شکست دے دی جب کہ کل پاکستان اپنا اگلا میچ چین کے خلاف کھیلے گا. جنوبی کوریا کے شہر انچیون کے سیون ہاک ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ ...

Read More »

ورلڈ کپ2015 کی ٹرافی کراچی پہنچ گئی

کراچی : ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کی ٹرافی لاہور میں ایک دن سیر کرنے کے بعد کراچی پہنچ گئی ہے، ٹرافی کی نمائش کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں شاہد آفریدی سمیت کئی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کا عالمی چیمپیئن کون ہوگا اس کا فیصلہ ہونے پانچ ماہ باقی ہیں ...

Read More »

پی سی بی کاملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کا فیصلہ کرلیاہے اور اِس سلسلے میں چیئرمین پی سی بی نے بنگلہ دیش سمیت مختلف ممالک سے رابطوں کی ہدایت کردی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین ذکاءاشرف نے بنگلہ دیش کے دورہ سے متعلق مشاورت مکمل کرلی تھی اور حامی بھی بھرلی تھی لیکن عدالتی ...

Read More »

آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ہمبنٹوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کو سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ایک روزہ میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اکتوبر 1996 ءمیں کینیا کےخلاف ون ڈے ڈیبیو کرنےوالے شاہد آفریدی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ...

Read More »

ون ڈے میچ، پاکستان نے سری لنکا کوشکست دیدی

ہمبن ٹوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سری لنکاکو پہلے ون ڈے میں چاروکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 45اوورز میں 275رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پاکستان نے مقررہ ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر پوراکرلیا۔ پاکستان کی طرف سے صہیب مقصود 89رنز کے ساتھ ناٹ ...

Read More »

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑی نوید عارف پر تاحیات پابندی لگا دی

لندن: انگلش کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں جرم ثابت ہونے پر کاؤنٹی کے کھلاڑی نوید عارف پر تاحیات پابندی لگا دی۔ 32 سالہ نوید عارف گوندل انگلینڈ میں 2011 میں ہونی والی کاؤنٹی لیگز میں کینٹ کے خلاف کھیلے جانےوالے 40اوورز کے میچ میں  سسیکس ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے اس دوران  ان پر ...

Read More »

آئی پی ایل، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے میدان مارلیا

بنگلور: آئی پی ایل پر پھرکولکتہ نائٹ رائیڈرزنے میدان مارلیا، ٹیم دوسری مرتبہ ایونٹ کا تاج اپنے سرپر سجانے میں کامیاب ہوئی۔ بھارتی فلمسٹار شاہ رخ خان کی زیر ملکیت ٹیم نے اس سے قبل 2012 میں بھی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا تھا، کنگز الیون پنجاب آخری بازی 3 وکٹ سے ہار گئے، ساتویں سیزن کے فائنل میں کے کے ...

Read More »