Home » Tag Archives: china

Tag Archives: china

مسعود اظہر پر پابندیاں ویٹو کرنے کا غصہ ،بھارت نے 2چینی باغیوں اوربلوچ رہنماﺅں کو ویزے جاری کردیے

indian-flag

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے سلامتی کونسل میں چین کی طرف سے مسعود اظہر پر پابندیوں کی قرارداد ویٹو کر دینے کی خار مٹانے کیلئے باغی چینی دہشت گرد کو ویزہ جاری کر دیا جس پر چین نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شورش زدہ صوبے ایغور میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ڈولکن ...

Read More »

چین میں تعینات برطانوی قونصل جنرل بھی ہم جنس پرست نکلا

britian-consulate-china

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں تعینات برطانوی قونصل جنرل برین ڈیوڈسن بھی ہم جنس پرست نکلا اوراُس نے امریکی سکاٹ چانگ سے شادی رچا لی۔ دونوں ہم جنس پرست سفیر کی بیجنگ میں رہائش گاہ پر غیرفطری بندھن میں بندھ گئے۔ سفیر سیباسٹن نے ٹوئٹر پر دونوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔ یاد رہے برطانیہ میں ہم جنس پرستی ...

Read More »

چین میں ملک کی سب سے بڑی مسجد کے امام قتل

imam-masjid-china

کاشغر: (ویب ڈیسک) چین میں سنکیانگ صوبے کے شہر کاشغر میں ملک کی سب سے بڑی مسجد کے امام کو مبینہ طور پر ہدف بنا کر قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 سالہ جومے طاہر کو مسجد کے باہر مبینہ طور پر چاقو گھونپ کر ہلاک کیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ...

Read More »

چین کو گوادر سے ملانے کیلئے ریلوے لائن منصوبہ

gawadar

ایک مقامی چینی اخبار نے سنکیانگ کے ریجنل ڈیولپمنٹ اور اصلاحات کمیشن کے ڈائریکٹر ژانگ چو لن کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہ ریلوے ٹریک چینی صوبے سنکیا نگ کے مغربی شہر کاشغر کو پاکستان میں گوادر سے ملائے گا۔ سنکیانگ کے دارالحکومت ارومقی میں سلک روڈ اکنامک بیلٹ پر منعقدہ دو روزہ سیمینار میں ژانگ چو نے کہا ...

Read More »

پاکستان چین سے فوجی تعاون کواہمیت دیتاہے، آرمی چیف

army-chief

بیجنگ: پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے چیئرمین زانگ ڈی جیانگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ فوجی اوردیگر شعبوں میں تعاون کو اہمیت دیتاہے۔ چین کے سرکاری خبررساں ادارے شہنواکے مطابق مسٹرزانگ نے کہاکہ دونوں ممالک ایشیا کے امن اورسلامتی کے لیے اہم کردارادا کرسکتے ...

Read More »

چینی حکومت کی ونڈوز 8 پر پابندی

win-8

 چینی حکومت نے سرکاری کمپیوٹرز پر مائیکرو سافٹ کے تازہ ترین آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شن ہوانے بتایا کہ اس پابندی کی وجہ غیر ملکی آپریٹنگ سسٹم سےجڑے سیکورٹی خدشات ہیں۔ مایئکرو سافٹ نے پابندی پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چینی حکام کو اپنے ...

Read More »