Home » Tag Archives: budget 2014

Tag Archives: budget 2014

انتالیس کھرب 45 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

ishaq-dar-in-assembly

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال  15-2014 کا 39 کھرب 45 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور پنشن 5 سے بڑھا کر 6 ہزار کردی گئی ہے جبکہ دفاع کی مد میں 700 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں ...

Read More »

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پینشن میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا امکان

budget

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے 2 سے اڑھائی سو ارب روپے کے ریونیو اور ایڈمنسٹریٹو اقدامات کے ساتھ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم 3 اعشاریہ 7 سے 3 اعشاریہ 8 ٹریلین روپے کے لگ بھگ مقرر کئے جانےکا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا دوسرا بجٹ ...

Read More »

نئے مالی سال كا بجٹ ملكی معیشت كی سمت متعین كرے گا، اسحاق ڈار

ishaq-dar-budget

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ  اسحاق ڈار نے كہا ہے كہ نئے مالی سال كا بجٹ ملكی معیشت كی سمت کا تعین كرے گا اور درمیانی مدتی میكرو اكنامک اسٹریٹجی كا جزو ہوگا۔ اسحاق ڈار نے بجٹ تجاویز سے متعلق ایف بی آر حكام كے ساتھ 2 روزہ اجلاس كی صدارت کی جس میں انہوں نے بجٹ تجاویز كی تیاری كے ...

Read More »