Home » Tag Archives: britian

Tag Archives: britian

لندن شہر میں شہر بسانے کا منصوبہ تیار

London-new-buiding

  لندن: بلند و بالا عمارتیں بنانا ہمیشہ سے انسانی فطرت میں شامل رہا ہے۔ ہر دور میں جدید، خوبصورت اور بلند عمارتیں تعمیر کی گئیں۔ آج سائنس کے ترقی یافتہ دور میں تو اس دوڑ میں فن تعمیر کے ایسے ایسے شاہکار تعمیر کئے گئے ہیں جن کو دیکھ کر عقل حیران رہ جائے لیکن ابھی یہ سفر ختم نہیں ...

Read More »

ملک نہ توڑو، برطانوی وزیراعظم روپڑے

david-kameron

گلاسگو (نیوز ڈیسک) برطانیہ سے سکاٹ لینڈ کی علیحدگی کیلئے جمعرات کے روز ریفرنڈم ہونے جارہا ہے جس کے باعث اہل برطانیہ رنجیدہ ہیں اور اس کا نمایاں ترین اظہار اس وقت سامنے آیا جب برطانوی وزیراعظم کے دورہ سکاٹ لینڈ کے دوران ان کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور انہوں نے بھرائی ہوائی آواز میں اہل سکاٹ لینڈ ...

Read More »

اسکاٹش عوام تاج برطانیہ سے علیحدگی سے متعلق ہونیوالے ریفرنڈم کو مسترد کردیں، ڈیوڈ کیمرون

david-cameron-britian

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اسکاٹ لینڈ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تاج برطانیہ سے علیحدگی سے حوالے سے  آئندہ ہفتے ہونے والے ریفرنڈم کو مسترد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم لندن میں ہونے والی ہفتہ وار پارلیمنٹری ڈیبیٹ منسوخ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے جہاں انہوں نے عوام سے خطاب ...

Read More »

چین میں تعینات برطانوی قونصل جنرل بھی ہم جنس پرست نکلا

britian-consulate-china

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں تعینات برطانوی قونصل جنرل برین ڈیوڈسن بھی ہم جنس پرست نکلا اوراُس نے امریکی سکاٹ چانگ سے شادی رچا لی۔ دونوں ہم جنس پرست سفیر کی بیجنگ میں رہائش گاہ پر غیرفطری بندھن میں بندھ گئے۔ سفیر سیباسٹن نے ٹوئٹر پر دونوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔ یاد رہے برطانیہ میں ہم جنس پرستی ...

Read More »

ٹام کروز اب برطانوی کابینہ کے اندر دھوم مچانے کے لیے تیار

Tom-Cruise

لاس اینجلس: ہالی ووڈ ہیرو ٹام کروز ’’مشن امپاسبل5‘‘ کے کچھ مناظر برطانوی پارلیمنٹ کے اندر فلمبند کرائیں گے۔ ہالی وڈ کی ایکشن سیریز مشن امپاسبل کے پانچویں حصے کی تیاریاں جاری ہیں ۔ ایم آئی فور میں برج خلیفہ سے چھلانگ لگا کر ٹام کروز نے شائقین کی رونگٹے کھڑے کیے اور اب ٹام برطانوی کابینہ کے اندر دھوم مچانے ...

Read More »