Home » Tag Archives: balochistan

Tag Archives: balochistan

نصیرآباد کی سب سے پسماندہ اور بڑی تحصیل چھتر ،ماضی کی طرح موجودہ حکومت کی نظروں سے بھی اوجھل:خصوصی رپورٹ

ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌنصیرآباد (نامہ نگار فلک نیوز انٹرنیشنل) تحصیل رپورٹ (قادر پیچوہو) ڈسٹرکٹ نصیرآباد کی سب سے پسماندہ اور بڑی تحصیل چھتر ماضی کی طرح موجودہ حکومت کی نظروں سے بھی اوجھل ۔ تیس سالوں سے مسلسل نظر اندازی نے تحصیل کو آثار قدیمہ کی شکل میں بدل دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع نصیرآباد کی سب سے بڑی سب ڈویژن سب تحصیل چھتر ...

Read More »

نصیرآباد: سپر ہائی وے پر کار اور ٹرالر کا تصادم، ایک خاتون سمیت دو افراد جاںبحق

نصیرآباد (فلک نیوزنامہ نگار) پولیس تھانہ نوتال کے قریب سپر ہائی وے پر کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ، ایک خاتون سمیت دو افراد جا ں بحق جبکہ تین خواتین سمیت ایک مرد شدید زخمی ۔ زخمیوں کو طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھا نہ نو تال ...

Read More »

نصیرآباد: صحافیوں کے ساتھ نا انصافی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او نصیرآباد

نصیرآباد (نامہ نگارفلک نیوز)گذشتہ روز ایس ایچ او خان کوٹ کی جانب سے صدر نیشنل پریس کلب نصیرآباد کے ساتھ ہاتھا پائی اور سنگین نتائج کی دھمکیوں کے خلاف ڈی پی او نصیرآباد سے ملاقات کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر ڈی پی او نصیرآباد نے یقین دہا نی کراتے ہوئے کہا کہ اِس واقع میں ملوث ایس ایچ ...

Read More »

بلوچستان سے نکلنے والی گیس بلوچستان کے ہی لوگوں کے استعمال میں نہیں۔

نصیرآباد(شاہ فیصل سے):بلوچستان قدرتی معدنیات سے مالا مال ہے ۔ جس میں سونا ، چاند ی ، کرومائیٹ، کندھک ، سنگِ مرمر، کوئلہ و دیگر قیمتی پتھروں کے ساتھ ساتھ گیس بھی شامل ہیں۔ مگر بلوچستان کے لوگ آج بھی اِن قدرتی معدنیات کے استعمال سے کوسوں دور ہیں۔ جو کہ بلوچستان سے نکل کر دیگر صوبوں کو فائدہ پہنچارہا ...

Read More »

بگٹی کیس:مشرف کو 21 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

بلوچ سردار اور صوبۂ بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اکبر بگٹی کے قتل کے مقدمے میں عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو 21 اپریل کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ کوئٹہ میں انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نمبر ایک کے جج طارق کاسی نے پیر کو اپنے حکم میں کہا ہے کہ اگر مشرف پیش نہیں ہوتے تو ...

Read More »