Home » Tag Archives: ashfaq jalali

Tag Archives: ashfaq jalali

امام حسین رضی اللہ کا کردار حریت پسندوں کے لئے مشعل راہ ہے:پروفیسر ڈاکٹرمحمد اشفاق جلالی

کھاریاں :  عالمی مبلغ اسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی نے محرم الحرام اور حضرت امام عالی مقام سیدنا حسین  رضی اللہ عنہ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ نے میدان کرب و بلا میں دین اسلام کی خاطر عظیم الشان قربانی دی اور آپ کے اس عمل سے رہتی ...

Read More »

ملک کی بہتری کیلئے ضروری ہے کہ ہر شہری اپنے فرائض انجام دے: ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی

کھاریاں۔ بیوروچیف۔ جامع مسجد ڈوگہ کالونی کھاریاں میں قاضی امیر حسین ، قاری خضر حیات جلالی کی تعزیت اور قیام پاکستان کے حوالے سے ایک نشست کا انتظام کیا گیا جس میں خصوصی خطاب پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی صاحب نے کیا۔ انہوں نے دونوں شخصیات کی دینی خدمات کو سراہا اور قیام پاکستان سے متعلق نہایت مدلل خطاب فرمایا۔ پروفیسر ...

Read More »

پیر سید محفوظ شاہ مشہدی صاحب سے فلک نیوز کے عہدیداران کی ملاقات

کھاریاں(بیروچیف) ممبر صوبائی اسمبلی جناب پیر سید محفوظ شاہ صاحب مشہدی ، بیگہ میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی کی رہائش گاہ پر تشریف لائے۔ انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی صاحب سے ان کے والد صاحب کے وصال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس دوران پیر سید محفوظ شاہ مشہدی صاحب نے فلک نیوز کے ...

Read More »

پروفیسر ڈاکٹرمحمد اشفاق جلالی کے والد کی نماز جنازہ ، پیر سید نوید الحسن مشہدی صاحب نےامامت فرمائی

کھاریاں۔ نمائندہ خصوصی۔ ممتاز عالم دین پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی کے والد گرامی کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب(زیب سجادہ آستانہ عالیہ بھکھی شریف) کی اقتدا میں ان کے آبائی گائوں بیگہ میں ادا کی گئی۔ جنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ ...

Read More »