Home » Tag Archives: army

Tag Archives: army

ہم دوستی نبھانا بھی جانتے ہیں اوردشمنی کا قرض اتارنا بھی جانتے ہیں، جنرل راحیل شریف

جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہم اپنے دشمن کی سازشوں سے بخوبی آگاہ ہیں، ہم دوستی نبھانا بھی جانتے ہیں اوردشمنی کا قرض بھی اتارنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے وہاں میں امن اور استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے تاہم کچھ عناصر اس میں رکاوٹ ہیں اور وہ ہرگز ...

Read More »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 27 دسمبرکو کابل جائیں گے

راولپنڈی(ویب ڈیسک)سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر 27 دسمبر کو کابل جائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر 27 دسمبر کو کابل جائیں گے جہاں وہ افغان سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے ...

Read More »

ضرب عضب سے قبل ہی بتا دیا تھا کہ دہشت گرد افغانستان فرارہوں گے لیکن افغان حکومت نے اقدامات نہیں کئے۔ جنرل عاصم باجوہ

واشنگٹن: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بدلاتے علاقائی حالات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ ...

Read More »

شہریوں کا روپ دھار کر بھاگنے والے 27مشتبہ دہشت گرد ہلاک

 ا سلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ڈی پیز کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 27 مشتبہ دہشت گردوں کو بھی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جمعہ کی صبح فوج کے کوبرا گن شپ ہیلی کاپٹر نے میرانشاہ کے علاقے قطب خیل میں دہشت گردوں کے تین ٹھکانوں کو تباہ ...

Read More »

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسزپر بارودی سرنگ کے دھماکوں سے 2 اہلکار شہید

باجوڑ: نواگئی اور پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز پر بارودی سرنگ کے دھماکوں سے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل نواگئی میں باڑہ کامرنگ اور پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کو سڑک کنارے نصب ...

Read More »

پاکستان چین سے فوجی تعاون کواہمیت دیتاہے، آرمی چیف

بیجنگ: پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے چیئرمین زانگ ڈی جیانگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ فوجی اوردیگر شعبوں میں تعاون کو اہمیت دیتاہے۔ چین کے سرکاری خبررساں ادارے شہنواکے مطابق مسٹرزانگ نے کہاکہ دونوں ممالک ایشیا کے امن اورسلامتی کے لیے اہم کردارادا کرسکتے ...

Read More »

جعلی شناختی کارڈ کے حامل غیر ملکی افراد کا حساس اداروں میں ملازمت کا انکشاف

اسلام آباد: خفیہ اداروں کی جانب سے 58 غیر ملکی ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے کے بعد فوج سمیت دیگر حساس اداروں میں ملازمت حاصل کرچکے تھے۔  سینیٹر طلحہٰ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران انکشاف کیا گیا کہ 58 غیر ملکیوں نے پیسے دے کر قومی ...

Read More »

قوم نے دہشت گردوں کے گمراہ کن نظریات کو مسترد کردیا، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قوم نے دہشت گردوں کے گمراہ کن نظریے کو مسترد کردیا جس کے بعد دہشت گرد اپنا مقصد کھوچکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں فیلڈ فارمیشن کا دورہ کیا جس میں انہوں نے فوجی جوانوں کے پیشہ وارانہ عزم کی ...

Read More »

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز ماچس گائوں میں داخل ،5 دہشتگرد ہلاک ،ٹھکانے تباہ –

Army Operation

میران شاہ(دنیا نیوز)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز ماچس گاؤں میں داخل ہو گئیں ، جھڑپ کے دوران پانچ شدت پسند ہلاک ، متعد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ، کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔  سیکورٹی فورسز میرانشاہ کے نواحی گاؤں ماچس میں داخل ہو گئی ہیں ۔ شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر گاؤں ...

Read More »

ضرورت پڑنے پر بری فوج، فضائیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی: آرمی چیف –

اردن سے خریدے گئے ایف 16 طیارے پاک فضائیہ میں شامل کر دیے گئے۔ پاک فضائیہ کے 19 ویں اسکواڈرن نے پروقار تقریب میں مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی۔ آرمی چیف نے سکواڈن فلیگ نئے کمانڈر کے حوالے کر دیا۔ ‎ سرگودھا: (دنیا نیوز) اردن سے خریدے گئے ایف 16 طیاروں کو پاک فضائیہ کے فورتھ اسکواڈرن میں شامل ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں فوج کے فضائی حملے، 32 شدت پسند ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں سکیورٹی ذرائع کے مطابق 32 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ صبح سویرے میران شاہ اور میر علی کے قریبی علاقوں میں مخصوص مقامات پر بمباری کی گئی ہے۔

Read More »

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں، جیو کی بندش کا مطالبہ

ملک بھر کے مختلف شہروں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں نکالی گئیں۔ شرکاء نے آئی ایس آئی کے خلاف منفی مہم چلانے پر جیو کی بندش کا مطالبہ کیا۔ ملک کے مختلف شہروں میں مسلم لیگ (قاف) کی جانب سے پاک فوج اور آئی ایس آئی سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔ سیالکوٹ میں قاف ...

Read More »