Home » Tag Archives: america

Tag Archives: america

اسلاموفوبیا: امریکا میں ’انشاءاللہ‘ کہنے پرعراقی طالبعلم کو طیارے سے اتاردیا گیا

  کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک عراقی نوجوان کو اس وقت طیارے سے اتاردیا گیا جب وہ اس نے موبائل فون پر عربی میں گفتگو کرتے ہوئے ’انشاءاللہ‘ کہا۔ امریکی اخبار کے مطابق خیرالدین مخذومی نامی ایک عراقی شہری ریارست کیلیفورنیا کی ایک یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے۔ خیرالدین مخذومی 9 اپریل کو امریکی فضائی کمپنی ’ساؤتھ ویسٹ ایئر لائینز‘ ...

Read More »

امریکا بھر میں مساجد بند کر دوں گا، صدراتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی بکواس

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) پیرس میں دہشتگرد حملوں کے بعد ایک ٹی وی انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا بھر میں مساجد کو بند کر دینا چاہیے۔ امریکا میں مساجد کی نگرانی کا کڑا عمل شروع کیا جانا بہت ضروری ہے کیونکہ ان مساجد میں بہت کچھ ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ایسا بالکل نہیں ...

Read More »

ضرب عضب سے قبل ہی بتا دیا تھا کہ دہشت گرد افغانستان فرارہوں گے لیکن افغان حکومت نے اقدامات نہیں کئے۔ جنرل عاصم باجوہ

واشنگٹن: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بدلاتے علاقائی حالات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ ...

Read More »

دنیا کا خطرناک ترین ہیکر، 100 ملین ڈالرز سے زائد کی رقم چرا گیا

امریکا نے کمپیوٹر ہیکرز کے خطرناک گروہ کو ناکام بنا دیا، گروپ کے روسی سرغنہ بوگاشیف کی تلاش جاری ہے۔ واشنگٹن: (آن لائن) امریکی حکام نے کئی یورپی ملکوں کی مدد سے کمپیوٹر ہیکرز کے ایک ایسے خطرناک گروہ کو ناکام بنا دیا ہے جو اب تک ہزارہا متاثرین سے 100 ملین ڈالر سے زائد کی رقوم ہتھیا چکا ہے۔ ...

Read More »

امریکا 2016 تک افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کرے گا

واشنگٹن: امریکا نے رواں سال کے اختتام پر 9 ہزار سے زائد جبکہ 2016 تک مکمل فوجی انخلا پر غور شروع کردیا جسے سیکیورٹی معاہدہ سے مشروط کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اگر افغان حکومت دو طرفہ سیکیورٹی معاہدہ پر دستخط کر دے تو 2014 کے بعد امریکی فوجیں افغانستان ...

Read More »