Home » Tag Archives: altaf hussain

Tag Archives: altaf hussain

الطاف حسین کا نئے صوبو ں کے حق میں احتجاج پر شرکاءکو خراج تحسین

لند ن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نئے صوبو ں کے قیام کے حق میں سول سو سا ئٹی کے جانب سے پر امن احتجاج پر شرکاءکو خراج تحسین پیش کیاہے ۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سول سوسائٹی کا بھر پور احتجاج عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے ...

Read More »

پاکستان اور دہشت گرد ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، الطاف حسین

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ۔ ملک اور بیرون ملک آباد تمام امن پسند پاکستانی اپنے فرض کو پہنچانتے ہوئے پاکستان کو بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ لندن میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام اے پی ایم ایس او کے 36ویں یوم تاسیس ...

Read More »

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا الطاف حسین کی گرفتاری اور کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے الطاف حسین کی گرفتاری اور کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کراچی اور حیدر آباد کے عوام کو پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین پاکستان کی بڑی سیاسی اور پارلیمانی جماعت کے لیڈر ہیں۔ برطانیہ عدل و انصاف، قانون کی ...

Read More »

امین فہیم اور یوسف رضا گیلانی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ الطاف حسین

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق وزرائے اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف اور مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر ...

Read More »