Home » Tag Archives: afghanistan

Tag Archives: afghanistan

ضرب عضب سے قبل ہی بتا دیا تھا کہ دہشت گرد افغانستان فرارہوں گے لیکن افغان حکومت نے اقدامات نہیں کئے۔ جنرل عاصم باجوہ

maj-gen-asim-bajwa-army

واشنگٹن: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بدلاتے علاقائی حالات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ ...

Read More »

کابل : نیٹو قافلے پر خودکش حملہ , 4 افراد ہلاک

kabul-nato-attack

کار سوار حملہ آور نے کابل میں نیٹو قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا، 35 زخمی،کئی گاڑیاں تباہ،قریبی عمارتوں کو نقصان،فورسز کا علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کابل(نیوز ایجنسیاں)افغانستان میں نیٹو کے قافلے پر خودکش حملہ، 4 افراد ہلاک، 35 زخمی، سکیورٹی فورسز کا علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن۔ تفصیلات کے ...

Read More »

باجوڑ: افغان دہشتگردوں کی پاکستانی علاقے میں فائرنگ، ایف سی اہلکار شہید

bajour

 آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے ایک بار پھر پاکستانی علاقے میں فائرنگ کی۔ آج سہ پہر باجوڑ ایجنسی میں گھکھئی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ افغان دہشتگردوں نے دو روز پہلے بھی دیر میں پاکستانی چوکی کو نشانہ بنایا تھا۔ واقعہ کیخلاف ...

Read More »

پاکستان کا افغانستان میں چھپے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کی انتباہ

pak-afghan

اسلام آباد: پاکستان نے افغان حکام کو خبردار کیا گیا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گرد حملے روکنے کیلیے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں پناہ لینے والے شدت پسندوں کا تعاقب کرکے ان کے ٹھکانوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام اس وقت شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ شدت پسندوں سے نمٹنے ...

Read More »

افغانستان سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

File-Photo

باجوڑ: افغانستان سے دہشت گردوں نے باجوڑ ایجنسی میں پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جب کہ ایک آفیسر سمیت 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے باجوڑ ایجنسی میں مانوزنگل اور موکھا چوٹیوں کے مقام پر قائم پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس ...

Read More »

امریکا 2016 تک افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کرے گا

File-Photo: American Troops

واشنگٹن: امریکا نے رواں سال کے اختتام پر 9 ہزار سے زائد جبکہ 2016 تک مکمل فوجی انخلا پر غور شروع کردیا جسے سیکیورٹی معاہدہ سے مشروط کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اگر افغان حکومت دو طرفہ سیکیورٹی معاہدہ پر دستخط کر دے تو 2014 کے بعد امریکی فوجیں افغانستان ...

Read More »