Home » Tag Archives: یمن

Tag Archives: یمن

یمن کی لڑائی، سعودی عرب اور ایران میں تنازع شدت اختیار کر گیا

iran-saudi-arabia-map-flags

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں جاری لڑائی میں سعودی عرب کے حصہ لینے پر ایران اور سعودی عرب کے درمیان کھڑا ہونے والا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور دونوں ممالک ایک دوسرے پر شدید الزام تراشی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کا کہنا ہے کہ انہیں یمن کے باغیوں کو ایرانی اسلحہ کی فراہمی کی ...

Read More »

یمن میں سرکاری تنصیبات پر باغیوں کے قبضے کے بعد وزیراعظم نے استعفی دیدیا

yeman-protestors

صنعا: یمن میں باغیوں نے وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر سمیت اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرلیا جس کے بعد وزیراعظم محمد بسنداوا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کے خلاف سرگرم باغیوں نے دارالحکومت صنعا میں سرکاری ریڈیو، وزارت دفاع، مرکزی بینک اور دیگر اہم مراکز پر قبضہ کرلیا جبکہ فوج ...

Read More »