Home » Tag Archives: گجرات

Tag Archives: گجرات

پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی کی ڈاکٹراحمد حسین قریشی قلعداری سے ملاقات

گجرات(نمائندہ خاص) پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی (صدر شعبہ علوم اسلامیہ گورنمنٹ ڈگری کالج کھاریاں نے گزشتہ روزمعروف محقق، مصنف اور عالم دین پروفیسر ڈاکٹر احمد حسین قریشی قلعداری صاحب سے ملاقات اور ان کی عیادت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی نے انہیں اپنی مطبوعہ کتاب ّّالزلال الانقی من بحر سبقۃ الاتقیٗٗ پیش کی ۔جس پر ڈاکٹر احمد ...

Read More »

گجرات: ربیع الاول کی آمد کے سلسلہ میں سکیورٹی میٹنگ

گجرات۔ (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹنگ ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی ۔جس میں ڈپی او گجرات رائے اعجاز احمد ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ مقامی ایم پی اے حاجی عمران ظفر اور منتظمین جلوس ہائے و مجالس نے شرکت کی ۔ڈی پی او گجرات نےملکی حالات کی سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام منتظمین پر زور دیا کہ ...

Read More »

میلاد النبی ﷺ کے فوائد وبرکات اور ضروری وضاحتیں(تحریر پیر محمد افضل قادری)۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم ’’میلاد‘‘ کا معنیٰ ہے: ولادت کا وقت یا عظیم الشان ولادت۔‘‘ مولد کا معنی بھی ولادت کا وقت ہے۔ اہل ا سلام کے عرف میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء حضرت محمد ﷺ کی ولادت با سعادت ہے۔ اور محفل میلاد یا جلسہ میلاد یا میلاد کانفرنس سے مراد ایسا روح پرور اجتماع ہے ...

Read More »