Home » Tag Archives: کھاریاں

Tag Archives: کھاریاں

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی کی “الزلال الانقیٰ من بحر سبقۃ الاتقیٰ”پرپروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی صاحب کی تحقیق و تخریج

Title: الزلال الانقیٰ من بحر سبقۃ الاتقیٰ Author: امام احمدرضا قادری ، ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی Publisher: دار النعمان تصنیف:اعلیٰ حضرت امام احمدرضا خان قادری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ تحقیق وتخریج:پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی(صدر شعبہ علوم اسلامیہ گورنمنٹ ڈگری کالج کھاریاں)۔ تبصرہ نگار: پروفیسر محمداکرم مدنی صدر شعبہ اسلامیات گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم الحمد اللہ رب العالمین ...

Read More »

کھاریاں: حاجی امجد رشید کی رہائش گاہ پرختم خواجگان کی محفل کاانعقاد

کھاریاں(ایم عمر)ماہانہ ختم خواجگان شریف وذکرپاک کی محفل گذشتہ روز مذہبی شخصیت حاجی امجدرشید کی رہائشگاہ نیک عالم مارکیٹ میں ہوئی جس میں کثیرتعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس محفل میں چوہدری افتخارمہلی گجرات نے خصوصی شرکت کی نمایاں طو ر پر کیپٹن(ر)سعید احمد،حاجی صفدر حسین،حاجی احمد خا ن ،قاری محمدخان،حاجی ذوالفقار،حاجی محمداسلم،حاجی اصغر دولتنگر،نواز صفدر،ارشد مہندی،عثمان الفاط،حاجی نذیر،ذیشان ...

Read More »

کھاریاں: غازی ثاقب شکیل جلالی کے کیس کی سماعت 17 فروری کو گوجرانوالہ ہوگی

کھاریاں:(نمائندہ خاص) امیر تحریک تحفظ اسلام پاکستان جناب غازی ثاقب شکیل جلالی کے کیس کی سماعت مؤرخہ 17 فروری کوصبح 9 بجے گوجرانوالہ میں دہشتگردی عدالت نمبر 1 میں ہو گی۔ کھاریاں (ایم عمر) غازی ثاقب شکیل جلالی مرکزی امیر تحریک تحفظ اسلام پاکستان کیخلاف بے بنیاد اور من گھڑت مقدمے کی پر زور مذمت کرتے ہیں فوری طور پر ...

Read More »

کھاریاں ، سالانہ یوم رضا کا پروگرام عید گاہ کھاریاں میں 21 دسمبر کو ہوگا

کھاریاں۔ اعلیٰ حضرت امام احمدرضا رحمۃ اللہ کے عرس مبارک کے حوالے سے عظیم الشان سالانہ پروگرام ’’یوم رضا‘‘ مرکزی عید گاہ کھاریاں میں 21دسمبر 2014 کو صبح 10 سے 1 بجے تک ہو گا۔ جس کی صدارت علامہ ابن علامہ قاضی مظفر اقبال رضوی (خطیب اونچی مسجد بھاٹی گیٹ۔ لاہور) فرمائیں گے۔ اور علامہ مسعود احمد غازی اور پروفیسر ...

Read More »

میلاد النبی ﷺ کے فوائد وبرکات اور ضروری وضاحتیں(تحریر پیر محمد افضل قادری)۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم ’’میلاد‘‘ کا معنیٰ ہے: ولادت کا وقت یا عظیم الشان ولادت۔‘‘ مولد کا معنی بھی ولادت کا وقت ہے۔ اہل ا سلام کے عرف میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء حضرت محمد ﷺ کی ولادت با سعادت ہے۔ اور محفل میلاد یا جلسہ میلاد یا میلاد کانفرنس سے مراد ایسا روح پرور اجتماع ہے ...

Read More »

باوقار زندگی گزارنے کے لئے امام حسین کے اسوہ پرعمل ضروری ہے:علامہ اسرار احمد کیلانی

ناروے۔ علامہ اسرار احمد کیلانی (کھاریاں حال مقیم ناروے) نے امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں باوقار زندگی گزارنے کے لئے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے اسوہ پر عمل کرنا ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امام عالی مقام کا کردار ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ تا ...

Read More »

مسلم لیگی راہنما چوہدری شاہد رضا(کھاریاں) کی وفد کے ہمراہ منھاج القرآن روانگی

کھاریاں(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری شاہد رضا کوٹلہ ایک وفد کے ہمراہ تحریک منھاج القرآن لاہور کے لئے روانہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے قائد چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے انقلاب مارچ میں ضرور شامل ہو نگے

Read More »

غزہ میں معصوم بچوں کا لہو امت مسلمہ کے جوانوں کو پکار رھا ھے-

تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے ترجمان عبد الرزاق نے فلک نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 8 اگست 2014 بروزجمعہ 3:00 بجے ریلوے چوک تا مین بازار لالہ موسٰی تک تحریک تحفظ اسلام پاکستان کی جانب سے فلسطین کے حق میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا ہے، انہوں نے فلک نیوز کی وساطت سے نوجونوں ...

Read More »