Home » Tag Archives: کراچی

Tag Archives: کراچی

کراچی میں زہریلی شراب سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

vine

کراچی میں زہریلی شراب سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد32 ہوگئی جناح اسپتال کراچی کے شعبہ ایمرجنسی میں آج بھی کچی شراب سے متاثرہ 5 افراد کو اسپتال لایا گیا جن میں سے 2 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ کچی شراب سے مجموعی طور پر اب ...

Read More »

دنیا بھر میں ’عالیشان پاکستان‘ کے نام سے نمائشوں کا فیصلہ

Aalishan-pakistan

کراچی: نئی دہلی میں ہونیوالی عالیشان پاکستان نمائش کے رسپانس کو دیکھتے ہوئے وفاقی وزارت تجارت نے اس نمائش کو پاکستانی مصنوعات اور کلچر کی تشہیر کے لیے دنیا بھر میں برانڈ کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق بھارت میں ہونے والی پاکستانی لائف اسٹائل نمائش ’عالیشان پاکستان‘ کا سلسلہ جاری ...

Read More »

اب نواز شریف کو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا 2015 انتخابات کا سال ہے، شیخ رشید

shiekh-rasheed

کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ نواز شریف کو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، قربانی سے پہلے قربانی ہوگی، 2015 انتخابات کا سال ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کوئی کسی کو پاک فوج کی پیداوار کا طعنہ نہ دیں، اس ملک میں کوئی ایک بھی ایسا سیاست دان ...

Read More »

کراچی: سرسید یونیورسٹی ہفتہ اور اتوار کو کھلی رہے گی

SSUET-Logo-sir-syed

کراچی: (محمد غوث قادری سے) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ کے مطابق داخلہ فارم کی وصولی کے لیے یونیورسٹی ہفتہ اور اتوار کو کھلی رہے گی اور طلباء کے داخلہ فارم 20؍ستمبر اور 21؍ستمبر کو آفس کے اوقات میں وصول کئے جائیں گے۔طلباء پراسپکٹس اور نئے داخلہ فارم بھی حاصل کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ دس شعبوں میںداخلے کے لیئے فارم ...

Read More »

کراچی فائرنگ، جامعہ کراچی اسلامک اسٹڈیز کے ڈین جاں بحق

shakeel-auj

کراچی : گلشن اقبال میں فائرنگ سے جامعہ کراچی اسلامک اسٹڈیز کے ڈین ڈاکٹر شکیل اوج جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کے باوجود قتل وغارت گری کا بازار گرم ہے، کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں میں واقع بیت المکرم مسجد کے قریب موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، ...

Read More »

انٹرآرٹس ریگولر و پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان

results

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے آرٹس ریگولر پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کےنتائج کا اعلا ن کردیا ہے۔ انہوں نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آرٹس ریگولر گروپ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن فیڈرل گورنمنٹ گرلز انٹر کالج کی طالبہ اشنا اسلم ...

Read More »

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

altaf-hussain-sile

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے اور اس موقع پرایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز عزیز آباد نائن زیرو اور اس کے اطراف کی ...

Read More »

کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد اساتذہ زخمی، درجنوں گرفتار

sit-in-protest-police

کراچی: بلاول ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔  اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنےو الے اساتذہ بلاول ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے پہنچے اور جب اساتذہ بلاول ہاؤس کے سامنے رکاوٹیں ہٹا کر دھرنا دے رہے تھے کہ اسی دوران پولیس نے ان پر لاٹھی ...

Read More »

قائداعظم کا یوم وفات آج نہایت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

Quaid-e-Azam-PhotoFile

کراچی: بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 66واں یوم وفات آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا رہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم وفات پر کراچی سمیت ملک بھرمیں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، قائداعظم محمدعلی جناح کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی جائے گی، بانی پاکستان کے مزار پر ...

Read More »

برطانیہ کا پاکستان کے 5 شہروں میں بزنس سینٹرز قائم کرنے کا اعلان

Pakistan-British-Flag

کراچی: کراچی میں تعینات برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر اور ڈائریکٹر ٹریڈ وسرمایہ کاری جان اے ٹک نوٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں مزید اضافے کے لیے کراچی حیدرآباد سیالکوٹ پشاور اور کوئٹہ میں بزنس سینٹرز قائم کیے جائیں گے، فی الوقت پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان باہمی تجارت میں 20 فیصد کا اضافہ ہوچکا ہے۔ عفیف ...

Read More »

پاک بحریہ ڈاکیارڈ پرحملے میں اے آئی جی سندھ کا بیٹا بھی ملوث ہے، کراچی پولیس چیف

awais-jakhrani-karachi-attack-naval

کراچی: کراچی پولیس کے سربراہ اے آئی جی غلام قادر تھیبو نے انکشاف کیا ہے کہ ہفتے کے روز پاک بحریہ کے ڈاکیارڈ پر حملے میں اے آئی جی سندھ شیر جاکھرانی کا بیٹا اویس جاکھرانی بھی ملوث تھا۔  اے آئی جی غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ ڈاکس تھانےکی حدود سے ملنے والی لاش نیوی ڈاکیارڈ پرحملہ کرنیوالے کی ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی

pti-badge-logo

کراچی: نامعلوم ہیکرز نے پاکستان تحریک انصاف کے سونامی کے لئے چندہ جمع کرنے والی ویب سائیٹ کو ہیک کرلیا۔ پاکستان ہیکسرز کریو نامی گروپ نے ’’فنڈ یور سونامی ڈاٹ کام‘‘ نامی ویب سائیٹ کو ہیک کرکے اس میں عمران خان کی تصویر اور پاکستان تحریک انصاف کے پرچم کے علاوہ امریکی پرچم چسپاں کیا ہے، ہیکرز کی جانب سے ویب ...

Read More »

حج آپریشن؛ کراچی اور لاہور سے عازمین کی روانگی شروع

hajj-pia-karachi-jeddah

کراچی: قومی ایئر لائن  کے ذریعے  عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی شروع ہو گئی ہے اس سلسلے میں کراچی اور  لاہور سے سیکڑوں فرزندان اسلام جدہ کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 315 لاہور سے 490 مسافروں کو لے کر جدہ کے لئے روانہ ہوئی۔ پی آئی اے کے چیرمین محمد علی ...

Read More »

وزیراعظم کا کراچی میں 15 ارب روپے کے میٹرو بس منصوبے کا اعلان

metro-bus

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کے شہریوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے 15 ارب کی لاگت سے ریپڈ ٹرانسپورٹ سروس کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے شہر میں 15 ارب روپے کی لاگت سے لاہور کی میٹرو بس سروس کی طرز کے ریپڈ ٹرانسپورٹ سروس ...

Read More »