Home » Tag Archives: ڈاکٹر نور احمد شاہتاز

Tag Archives: ڈاکٹر نور احمد شاہتاز

ڈاکٹر نور احمد شاہتازاسلامی نظریاتی کونسل کے رکن نامزد

noor-shahtaz

کراچی:(نیوز رپورٹر) ڈائیریکٹر شیخ زید اسلامک سنٹر جامعہ کراچی، مدیر و موسس مجلہ فقہ اسلامی پروفیسر ڈاکٹر نور احمد شاہتاز کو وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر پاکستان نے اسلامی نظریاتی کونسل کا رکن نامزد کردیا۔ واضح رہے کہ ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن وفاقی وزارت قانون و انصاف سے جاری ہوا ہے۔

Read More »