Home » Tag Archives: پولیس

Tag Archives: پولیس

سعودی عرب میں پولیس کو کالے جادو سے نمٹنے کی تربیت دی جانے لگی، انتہائی دل چسپ خبر

Saudi-Training-

ریاض(نیوز ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مذہبی پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں30 اہلکاروں کو کالے جادو سے نمٹنے، جادو ختم کرنے ، عاملوں اور جادوگروں کو شناخت کرنے سے متعلق تمام امور کی تربیت دی گئی ہے، سعودی عرب میں پولیس اہلکاروں کو کالے جادو سے منسلک افراد کی شناخت اور ان سے نمٹنے کے لیے تربیت دی جا رہی ...

Read More »

پی ٹی آئی جلسے کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ، 3 ہزار پولیس اہلکارتعینات

meenar-e-pakistan

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے اتوار کے روز مینارپاکستان گراﺅنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جلسے کی سکیورٹی کے لئے 3 ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جبکہ آزادی چوک کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا۔ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے 60 وارڈنز تعینات ...

Read More »

منہاج القرآن پر پولیس کی پھر چڑھائی ، راستے سیل ، طاہرالقادری کے گھراورمرکزی سیکریٹریٹ کا گھیراﺅ

police

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ داتادربارمیں مقدمہ درج ہونے کے بعد حکومت نے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کی طرف انقلاب مارچ کی کال دینے والے ڈاکٹرطاہرالقادری کے گرد گھیراتنگ کرناشروع کردیاہے اوراُن کے ادارے کی طرف آنے جانے والے راستے سیل کرکے طاہرالقادری کے گھر اور منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ، کارکنان کی ...

Read More »