Home » Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا

Oslo election45

میئر کا تاج ایس وے پارٹی کی مارینیابورگنMarianne Borgenاور ڈپٹی میئر کا تاج لیبر پارٹی کی امیدوار اور سری لنکن نثراد (Khamshajiny Gunaratnam ) نے اپنے نام کر لیا اوسلو(عقیل قادر) 14 ستمبر کو بلدیاتی اور صوبائی الیکشن منعقد ہوئے جس میں ناروے بھر سے لیبر پارٹی اور انوائرمنٹ پارٹی(ماحولیاتی) پارٹی نے شاندار فتح حاصل کی اور اسکے ساتھ ہی ...

Read More »

اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لیےچین 6 بحری جہاز فراہم کرے گا

china-ship

اسلام آباد : اقتصادی راہداری کی حفاظت کیلئے پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور چین کے درمیان بحری جہاز کی خریداری کا معاہد ہوگیا، معاہدے کے تحت چین پاکستان کو6 بحری جہاز فراہم کرے گا۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور چین کے وفد کے درمیان اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا، تقریب میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ...

Read More »

علامہ اقبالؒ اور تصورِ پاکستان!

akhtar sardar ch

علامہ اقبالؒ مسلمانوں کے لئے ایک ایسی شخصیت ہیں جو ہمیشہ قابل عزت اور قابل احترام تھی، ہے اور ہمیشہ رہے گی ، بے شک کہ آج سستی شہرت کے حصول کے لیے بعض لکھاروں نے ان کی ذات کو ہدف تنقید بنایا ہوا ہے ۔جیسا کہ لکھا جا چکا ہے ان کا مقصد سستی شہرت حاصل کرنا ہے ۔آسمان ...

Read More »

سری لنکا کے صدر 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

SriLankan-President

سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سری لنکا کے صدر آج شام ہی اسلام آباد کے لئے روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ اپنے 3 روزہ دورے ...

Read More »

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ تشکیل‘ 16 اپریل کو سماعت کریگا

supreme-court

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک نے فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف 21 ویں ترمیم کی سماعت کے لئے فل کورٹ بنچ قائم کر دیا ہے جو 16 اپریل کو 18 ویں، 19 ویں اور 21 ویں ترامیم کے خلاف درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بنچ نے تمام ...

Read More »

کھاریاں: غازی ثاقب شکیل جلالی کے کیس کی سماعت 17 فروری کو گوجرانوالہ ہوگی

ttip-logo

کھاریاں:(نمائندہ خاص) امیر تحریک تحفظ اسلام پاکستان جناب غازی ثاقب شکیل جلالی کے کیس کی سماعت مؤرخہ 17 فروری کوصبح 9 بجے گوجرانوالہ میں دہشتگردی عدالت نمبر 1 میں ہو گی۔ کھاریاں (ایم عمر) غازی ثاقب شکیل جلالی مرکزی امیر تحریک تحفظ اسلام پاکستان کیخلاف بے بنیاد اور من گھڑت مقدمے کی پر زور مذمت کرتے ہیں فوری طور پر ...

Read More »

میلاد النبی ﷺ کے فوائد وبرکات اور ضروری وضاحتیں(تحریر پیر محمد افضل قادری)۔

pir_afzal_qadri_sab

بسم اللہ الرحمن الرحیم ’’میلاد‘‘ کا معنیٰ ہے: ولادت کا وقت یا عظیم الشان ولادت۔‘‘ مولد کا معنی بھی ولادت کا وقت ہے۔ اہل ا سلام کے عرف میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء حضرت محمد ﷺ کی ولادت با سعادت ہے۔ اور محفل میلاد یا جلسہ میلاد یا میلاد کانفرنس سے مراد ایسا روح پرور اجتماع ہے ...

Read More »

یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں مزید نئے ریکارڈ بناڈالے

Younis-Khan

دبئی: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بھرپور کامیابی کے بعد مایہ ناز بلے باز یونس خان نے دوسرے میچ میں بھی نئے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں۔ دبئی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے دوسرے روز یونس خان نے ڈبل سینچری مکمل کر کے جہاں اپنے 8 ہزار رنز مکمل کئے وہیں ٹیسٹ کرکٹ میں 8 ہزار ...

Read More »

بھارت میں شاہی امام کی تقرری کی تقریب کیلئے وزیراعظم پاکستان کو دعوت، نریندرمودی محروم

Syed-Ahmed-bukhari

نئی دلی: بھارت کے شاہی امام سید احمد بخاری نے اپنی جگہ اپنے بیٹے کی تقرری کی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف کو تو دعوت دی ہے تاہم بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بلانے کے قابل ہی نہ سمجھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری نے 22 نومبر کو ایک تقریب کا اہتمام کیا ...

Read More »

پاکستان ضرورت پڑنے پر دشمن کیخلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کرے گا، پرویز مشرف

musharaf123

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے بھارت کوللکارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے ہروقت تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر دشمن کے خلاف اپنے جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا رویہ ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق ایشیا کے سب سے معتبر بیٹسمین قرار

Inzamam-ul-Haq

لاہور: بھارت  کے معروف کرکٹ میگزین وزڈن انڈیا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز انضمام الحق کو ایشیا کا سب سے معتبر بیٹسمین قرار دیا ہے اورانہیں  یہ اعزاز ٹیم کو زیادہ کامیابیاں دلانے کی وجہ سے دیا گیا۔ وزڈن انڈیا نے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے انضمام الحق کو ایشیا کا ...

Read More »

کیا ہم غلام ہیں؟

slavery-tm

میں نے ہمیشہ سیاست پہ کم سے کم لکھنے کی کوشش کی ہے، میرے نزدیک اسطرح کے موضوعات پہ بحث و مباحثے کبھی کسی نتیجہ پہ نہیں پہنچتے۔ اپنی من پسند سیاسی جماعتوں کے ہر فیصلے کی اندھی وکالت اور ہر بیان کی فضول توجیہات پیش کرتے کرتے ہم ملکی مفاد کو بالکل نظر انداز کرتے جا رہے ہیں۔ کچھ ...

Read More »

بھارت پاک فوج کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہ کرے، جنرل(ر) پرویز مشرف

musharaf123

کراچی: سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی قابل مذمت ہے لہٰذا بھارت  پاک فوج کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہ کرے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ موجودہ انتخابی،سیاسی اور انتظامی ڈھانچہ پاکستان کے مستقبل کے لیے ...

Read More »

وزیر اعظم سمیت 11شخصیات کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

nawaz-shareef-serious-mode

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے قتل پر وزیر اعظم سمیت 11 اہم شخصیات کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ، مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی استدعا بھی منظور کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سمیت 11 اہم شخصیات کے خلاف قتل کے ...

Read More »