Home » Tag Archives: نواز شریف

Tag Archives: نواز شریف

سری لنکا کے صدر 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

SriLankan-President

سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سری لنکا کے صدر آج شام ہی اسلام آباد کے لئے روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ اپنے 3 روزہ دورے ...

Read More »

بھارت میں شاہی امام کی تقرری کی تقریب کیلئے وزیراعظم پاکستان کو دعوت، نریندرمودی محروم

Syed-Ahmed-bukhari

نئی دلی: بھارت کے شاہی امام سید احمد بخاری نے اپنی جگہ اپنے بیٹے کی تقرری کی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف کو تو دعوت دی ہے تاہم بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بلانے کے قابل ہی نہ سمجھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری نے 22 نومبر کو ایک تقریب کا اہتمام کیا ...

Read More »

وزیر اعظم سمیت 11شخصیات کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

nawaz-shareef-serious-mode

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے قتل پر وزیر اعظم سمیت 11 اہم شخصیات کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ، مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی استدعا بھی منظور کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سمیت 11 اہم شخصیات کے خلاف قتل کے ...

Read More »

”گو نواز گو “ کا نعرہ جنوبی کوریا بھی پہنچ گیا

sports-korea

انچیون (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں لگائے جانے والے ”گونواز گو“ کے نعرے کی باز گشت اب جنو بی کوریا میں بھی سنائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چند ماہ کے مقبول نعرے ”گو نواز گو “ نے اب جنوبی کوریا کا رخ کر لیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں جاری ...

Read More »

وزیر اعظم نواز شریف 26ستمبر کو اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے: دفتر خارجہ

Tasneemaslam-foriegn-office

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کل مختصر وفد کے ساتھ امریکہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب سمیت اہم قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم 26ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے اور اس کے بعد نیو یارک ...

Read More »

تحریک انصاف کے جلسے میں لارڈ نذیر کی شرکت

lord-nazir-england

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب میں کہا کہ تحریک انصاف اس ملک میں غریبوں کی آواز ہے اور میں یہاں ان کی آواز پر لبیک کہتا ہوا آیا ہوں۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لارڈ نذیر سے سوال کیا ...

Read More »

شریف خاندان منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں باعزت بری

nawaz-shahbaz-sharif

راولپنڈی: احتساب عدالت نے وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور ان کے اہل خانہ کو منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق راولپنڈی کی احتساب عدالت نمبر ایک میں آج حدیبیہ پیپر مل، رائے ونڈ محل اور اتفاق فاؤنڈری  کے حوالے سے منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات کیس ...

Read More »

وزیراعظم کی لیبیا میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئےخصوصی پروازیں چلانے کی ہدایت

Nawaz-Sharif

اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف نے متعلقہ حکام کو لیبیامیں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کی ہدایت کردی۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت لیبیا کی صورت حال اور وہاں موجود پاکستانیوں کے بارے میں فکرمند ہے جب کہ وہاں پھنسے ہم وطنوں کو واپس لانے کے لئے تمام تر ...

Read More »