Home » Tag Archives: ناروے

Tag Archives: ناروے

ناروے: حرا شادی ہال اوسلو میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں محفل اور ضیافت کا اہتمام

اوسلو(نامہ نگار فلک نیوز انٹرنیشنل): پوری دنیا کی طرح اوسلو ناروے میں بھی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھرپور عشق و محبت سے منائی گئی۔ اس موقع پر مختلف محافل کا انعقاد کیا گیا۔ حرا شادی ہال اوسلو میں گزشتہ روز ایک عظیم الشان محفل اور ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔ اس محفل کے خصوصی مہمان علامہ ...

Read More »

ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا

میئر کا تاج ایس وے پارٹی کی مارینیابورگنMarianne Borgenاور ڈپٹی میئر کا تاج لیبر پارٹی کی امیدوار اور سری لنکن نثراد (Khamshajiny Gunaratnam ) نے اپنے نام کر لیا اوسلو(عقیل قادر) 14 ستمبر کو بلدیاتی اور صوبائی الیکشن منعقد ہوئے جس میں ناروے بھر سے لیبر پارٹی اور انوائرمنٹ پارٹی(ماحولیاتی) پارٹی نے شاندار فتح حاصل کی اور اسکے ساتھ ہی ...

Read More »

ناروے: مسلم سنٹر فیورست میں عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد ، حسان منہاج افضل نوشاہی اورعابد معصومی کی خصوصی شرکت

ناروے۔ مسلم سنٹر فیورست میں عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد ، حسان منہاج افضل نوشاہی اور عابد معصومی کی خصوصی شرکت اوسلو(عقیل قادر) ما ہ میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں ناروے کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور محلوں میں محفلیں منعقد کی گئی ہیں اور محافل کا تسلسل مسلسل جاری ہے۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد کی ...

Read More »

منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے میں سانحہ پشاور کے طلبہ کیلئے ایصال ثواب کی تقریب

اوسلو۔ناروے۔ (نمائندہ خصوصی) منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے میں منہاج سکول اوسلو کے طلباء و طالبات سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے درجات کی بلندی کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں.

Read More »