Home » Tag Archives: مسلمان

Tag Archives: مسلمان

برطانیہ میں مسلم طلبہ کے بڑھتے ہوئے مسائل

حال ہی میں برطانیہ کے معروف اخبار ’’The Independent‘‘ میں برطانیہ کے تعلیمی اداروں میں مسلمان طلبہ کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب کے واقعات پر مبنی ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کی تفصیل پوری دنیا کیلئے بالعموم اور پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کیلئے بالخصوص لمحۂ فکریہ ہے۔اخبار کے مطابق فرانس کے ہفت روزہ میگزین’’چارلی ہیبڈو‘‘ پر ہونے والے حالیہ ...

Read More »

بھارت میں مسلمان طالبعلم نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

حیدرآباد دکن (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے ایک نوجوان مسلمان طالب علم نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلطی سے اے ٹی ایم مشین سے نکلنے والے لاکھوں روپے واپس کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد دکن کے علاقے محبوب نگر سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ مسلمان طالب علم لطیف نے اے ٹی ایم مشین سے 200 روپے نکلوانے کے ...

Read More »