Home » Tag Archives: لندن

Tag Archives: لندن

لندن شہر میں شہر بسانے کا منصوبہ تیار

London-new-buiding

  لندن: بلند و بالا عمارتیں بنانا ہمیشہ سے انسانی فطرت میں شامل رہا ہے۔ ہر دور میں جدید، خوبصورت اور بلند عمارتیں تعمیر کی گئیں۔ آج سائنس کے ترقی یافتہ دور میں تو اس دوڑ میں فن تعمیر کے ایسے ایسے شاہکار تعمیر کئے گئے ہیں جن کو دیکھ کر عقل حیران رہ جائے لیکن ابھی یہ سفر ختم نہیں ...

Read More »

اسکاٹ لینڈ کے عوام کے فیصلے سے برطانیہ مزید مستحکم ہوگا، برطانوی وزیراعظم

david-cameron-britian

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کے عوام کی جانب سے برطانیہ سے علیحدگی کے فیصلے کو مسترد کرنے پر خوشی ہے اس فیصلے سے برطانیہ مزید مستحکم ہوگا۔ گزشتہ روز اسکاٹ لینڈ کے برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج آنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم ...

Read More »

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

ALTAF-hussain-

لندن: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کے پرزور اصرار پر تحریک کی قیادت سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے کارکنان سے نئی رابطہ کمیٹی کے اراکین کے لئے نام مانگ لئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان ...

Read More »

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی تمام ذمہ داریاں رابطہ کمیٹی کے سپرد کردیں

altaf hussain

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تحریک کی تمام ذمہ داریاں رابطہ کمیٹی کے سپرد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی اب جسے چاہے قیادت کے لئے چن لے۔ لندن سے جاری اہم بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ رابطہ کمیٹی کے اراکین سے درخواستیں کرکے تھک چکا لیکن کئی بار کہنے کے باوجود کمیٹی نے ...

Read More »

اسکاٹش عوام تاج برطانیہ سے علیحدگی سے متعلق ہونیوالے ریفرنڈم کو مسترد کردیں، ڈیوڈ کیمرون

david-cameron-britian

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اسکاٹ لینڈ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تاج برطانیہ سے علیحدگی سے حوالے سے  آئندہ ہفتے ہونے والے ریفرنڈم کو مسترد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم لندن میں ہونے والی ہفتہ وار پارلیمنٹری ڈیبیٹ منسوخ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے جہاں انہوں نے عوام سے خطاب ...

Read More »

داعش برطانیہ کے لئے براہ راست خطرہ ہے، برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون

david-cameron-britian

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں تیزی سے پیش قدمی کرتی ہوئی شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام (داعش) ہمارے لئے براہ راست خطرہ ہے اور یہ جنگجو برطانیہ کی سڑکوں پر آکر لوگوں کو نشانہ بنا آسکتے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ داعش کے جنگجو عراق ...

Read More »

برطانوی عدالتوں میں بعض اسلامی قوانین کا اطلاق ناگزیر ہے، برطانوی آرچ بشپ کا اعتراف

williams

لندن: سابق برطانوی آرچ بشپ روون ولیمز نے اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان ایک مرتبہ پھر روایتی اقدار کا احیا کررہے ہیں اور برطانوی عدالتوں میں بعض اسلامی قوانین کا اطلاق ناگزیر ہے۔ لندن میں منعقدہ ”لیونگ اسلام میلے” میں اظہار خیال کرتے ہوئے کنٹربری کے سابق آرچ بشپ روون ولیمز کا کہنا تھا کہ بعض عناصر برطانوی مسلمانوں ...

Read More »

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑی نوید عارف پر تاحیات پابندی لگا دی

naveed-arif

لندن: انگلش کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں جرم ثابت ہونے پر کاؤنٹی کے کھلاڑی نوید عارف پر تاحیات پابندی لگا دی۔ 32 سالہ نوید عارف گوندل انگلینڈ میں 2011 میں ہونی والی کاؤنٹی لیگز میں کینٹ کے خلاف کھیلے جانےوالے 40اوورز کے میچ میں  سسیکس ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے اس دوران  ان پر ...

Read More »

پاکستان اور دہشت گرد ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، الطاف حسین

altaf hussain

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ۔ ملک اور بیرون ملک آباد تمام امن پسند پاکستانی اپنے فرض کو پہنچانتے ہوئے پاکستان کو بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ لندن میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام اے پی ایم ایس او کے 36ویں یوم تاسیس ...

Read More »

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار

altaf hussain

لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو منی لانڈنگ کیس میں گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو لندن کے علاقے نارتھ ویسٹ میں ایک گھرسے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتارکیا گیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے نارتھ ویسٹ سے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے قانونی وجوہات کی بنا ...

Read More »

امین فہیم اور یوسف رضا گیلانی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ الطاف حسین

altaf-hussain

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق وزرائے اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف اور مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر ...

Read More »