Home » Tag Archives: لاہور

Tag Archives: لاہور

لاہورکی تاریخ۔ مغلیہ دورِ حکومت سے پہلے اور مابعد

meenar-e-pakistan-lahore

لاہور صوبہ پنجاب (پاکستان) کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی کل آبادی تقریباً سوا کروڑ کے قریب ہے۔اور کل رقبہ تقریباً684مربع میل یعنی 1772 مربع کلو میٹر ہے۔ سطح سمندر ...

Read More »

گلوبٹ نے اپنے نام پر بنائے جانے والے ’’ویڈیوگیمز‘‘ پر کمپنوں سے معاوضہ طلب کرلیا

gullu butt

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کردار’’گلو بٹ‘‘ نے اپنے نام پر بنائے  جانے والے ویڈیو گیمز پر ان کمپنیوں سے معاوضہ طلب کرلیا ہے جبکہ گلو بٹ نے اشتہارات میں آنے کے لیے مختلف کمپنیوں سے بھی رابطے شروع کردیئے ہیں۔ نجی چینل کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث کردار ’’گلو بٹ‘‘ پر ہیرو بننے ...

Read More »

پی ٹی آئی جلسے کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ، 3 ہزار پولیس اہلکارتعینات

meenar-e-pakistan

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے اتوار کے روز مینارپاکستان گراﺅنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جلسے کی سکیورٹی کے لئے 3 ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جبکہ آزادی چوک کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا۔ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے 60 وارڈنز تعینات ...

Read More »

گلو بٹ کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا

gullu butt

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے متنازعہ کردار گلو بٹ کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلو بٹ کو پولیس کی بھاری سیکیورٹی میں کیمپ جیل سے باہر لایا گیا جو اپنے بھانجے کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گیا۔ واضح رہے کہ پولیس نے گلو بٹ ...

Read More »

لاہور میں پی آئی اے کی پرواز کا عملہ اسمگلنگ کے الزام میں زیر حراست

PIA

لاہور: علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے لندن سے آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز سے بیش قیمت موبائل فون اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے پر عملے کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لندن سے آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 758 کے ایک مسافر کے ...

Read More »

شریف برادران اپنے تکبر اور انا کی وجہ سے بند گلی میں آگئے ہیں، پرویز الٰہی

pervez-elahi

لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہباز شریف اپنے تکبر اور انا کی وجہ سے بند گلی میں آگئے ہیں، اب ان کے لئے صرف استعفے کا ہی راستہ بچا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں سے خطاب کے دوران چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر ...

Read More »

لاہورمیں طاہرالقادری کے گھر اور منہاج القرآن جانیوالےراستے سیل،پولیس کی مزید نفری تعینات

container-Lahore

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کا انقلاب مارچ روکنے کے لئے ماڈل ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن کے تمام راستوں کو کنٹینر لگا کر سیل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔ انقلاب مارچ کو ناکام بنانے کے لئے انتظامیہ نے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن میں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اور ...

Read More »

منہاج القرآن پر پولیس کی پھر چڑھائی ، راستے سیل ، طاہرالقادری کے گھراورمرکزی سیکریٹریٹ کا گھیراﺅ

police

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ داتادربارمیں مقدمہ درج ہونے کے بعد حکومت نے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کی طرف انقلاب مارچ کی کال دینے والے ڈاکٹرطاہرالقادری کے گرد گھیراتنگ کرناشروع کردیاہے اوراُن کے ادارے کی طرف آنے جانے والے راستے سیل کرکے طاہرالقادری کے گھر اور منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ، کارکنان کی ...

Read More »

فوج آرٹیکل 245 کے تحت وزیراعظم کو بھی گرفتار کرلے تو اسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا، ظفر علی شاہ

zafar-ali-shahfil-e

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ظفر علی شاہ نے حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے نفاذ اور فوج بلانے کی مخالفت کردی۔ ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ظفر علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے اسلام آباد میں آرٹیکل 245 نافذ کرکے حقوق سلب کرلئے ہیں اور اس کے تحت ...

Read More »

حکومتی دعوؤں کا پول کھل گیا، 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے عوام کی زندگی عذاب بن گئی

load-shedding

لاہور: رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ میں کمی کے حوالے سے کئے جانے والے حکومتی دعوے جھوٹے نکلے اور لوگ 18 گھنٹے تک بجلی کی بندش کا عذاب سہنے پر مجبور ہیں۔ گزشتہ چند روز سے گرمی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر اضافے کے بعد بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے حکومتی دعوے جھوٹے ثابت کردیئے ہیں۔ این ...

Read More »

حکومت کو مدت پوری کر نے کیلئے ہمارے مطالبات ماننا ہونگے، عمران خان

imran-khan

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی سے قائم ہونیوالی (ن) لیگی حکو مت کو آئینی مدت پوری کر نے کے لئے ہمارے مطالبات کو تسلیم کرنا ہو گا ورنہ ہمارا لانگ مارچ حکمرانوں کو اقتدار کے ایوانوں سے رخصت کر دے گا۔  اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شر یف برادارن کا جمہو ...

Read More »

ڈاکٹرطاہرالقادری کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

tahir-ul-qadri-altaf-apc

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے متحدہ قومی مومنٹ کے سربراہ کو کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اورانہیں اتوارکوہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کی دعوت دی۔ ڈاکٹرطاہرالقادری نے  الطاف حسین کوبتایاکہ یہ ...

Read More »

میرا نے ڈائریکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

meera

لاہور: فلم اسٹار میرا نے ڈائریکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسکرین کے سامنے رہنے کے ساتھ ساتھ اب وہ کیمرے کے پیچھے رہ کربھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائینگی۔ وہ جلد ہی بطور ڈائریکٹرایک لوسٹوری ایکشن فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں جس کے لیے انھوں نے کہانی پرکام شروع کردیا ہے جب کہ فلم میں ہیروکے مرکزی ...

Read More »

سابق وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ کا جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار

rana-sana-ullah

لاہور: سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے سانحہ لاہور کی تحقیقات کرنےوالے جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ  کے ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر شاہ نے بھی سانحہ لاہور کی تحقیقات کرنےوالے جوڈیشل کمیشن کےسامنے پیش ہونےسے انکار کردیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کو لکھے گئے ...

Read More »