Home » Tag Archives: فلسطین

Tag Archives: فلسطین

انتہا پسند یہودیوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر جھڑپ، متعدد افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں شدت پسند یہودیوں کے داخلے پر مسجد کے احاطے میں شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد اسرائیلی پولیس نے مسجد کو بند کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہودیوں کے مقدس دن کے موقع پر سیکڑوں انتہا پسند یہودیوں نے مسجد اقصی میں داخلے کی کوشش کی جس کے بعد مسجد کے احاطے میں موجود ...

Read More »

غزہ میں معصوم بچوں کا لہو امت مسلمہ کے جوانوں کو پکار رھا ھے-

تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے ترجمان عبد الرزاق نے فلک نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 8 اگست 2014 بروزجمعہ 3:00 بجے ریلوے چوک تا مین بازار لالہ موسٰی تک تحریک تحفظ اسلام پاکستان کی جانب سے فلسطین کے حق میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا ہے، انہوں نے فلک نیوز کی وساطت سے نوجونوں ...

Read More »

قبلہ اول اور عالم اسلام

جنگ عظیم اول کے اختتام کے بعد1917ءمیں سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے ساتھ ہی ایک طے شدہ منصوبے کے تحت انگریزوں نے پوری دنیا سے یہودیوں کو فلسطین میں بسانا شروع کر دیا اور اس کے لئے یہ جواز پیش کیا گیا کہ یہ سرزمین بہت عرصہ تک یہودیوں کے زیر تسلط رہی ہے، پھر انہیں نکال دیا گیا تھا ...

Read More »