Home » Tag Archives: عمران خان

Tag Archives: عمران خان

ن لیگ کے نعروں پر خوشی ہوئی، تنقید کرنے پر زرداری کا شکریہ، عمران خان

imran

اسلام آباد : عمران خان کہتے ہیں کہ اپنے خلاف نعرے لگنے پر خوشی ہوئی، میں وزیراعظم نہیں، کس چیز سے استعفیٰ دوں، آصف زرداری کا شکریہ کہ میرے لئے اچھے الفاظ استعمال نہیں کئے، کسی کے اشارے پر کوئی مگرمچھوں سے نہیں لڑ سکتا، مجھے یقین تھا قوم ایک دن میرے ساتھ ہوگی، کل ملتان میں تمام ریکارڈ ٹوٹیں ...

Read More »

پی ٹی آئی جلسے کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ، 3 ہزار پولیس اہلکارتعینات

meenar-e-pakistan

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے اتوار کے روز مینارپاکستان گراﺅنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جلسے کی سکیورٹی کے لئے 3 ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جبکہ آزادی چوک کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا۔ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے 60 وارڈنز تعینات ...

Read More »

مبارک ہو! میچ جیت گئے ہیں ،مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے: عمران خان

imran-khan-karachi

اسلام آباد(مانیٹرگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میںاتنے بڑے جلسے نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام جاگ چکے ہیں اور کوئی طاقت نیا پاکستان بننے سے نہیں روک سکتی، گورنر پنجاب نے بھی مسلم لیگ ن کی حکومت کی کرپشن پر مایوسی کا اظہار کر دیا ہے، کراچی کے بعد اب لاہور ...

Read More »

تحریک انصاف کے جلسے میں لارڈ نذیر کی شرکت

lord-nazir-england

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب میں کہا کہ تحریک انصاف اس ملک میں غریبوں کی آواز ہے اور میں یہاں ان کی آواز پر لبیک کہتا ہوا آیا ہوں۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لارڈ نذیر سے سوال کیا ...

Read More »