Home » Tag Archives: سہنہ

Tag Archives: سہنہ

کھاریاں:جامع مسجد صدیق اکبرسہنہ اور جامعہ برکاتیہ رضویہ سہنہ سٹاپ میں محفل میلاد کا انعقاد

کھاریاں:(نمائندہ خصوصی) مرکزی جامع مسجد صدیق اکبر سہنہ میں اہلیان محلہ کی کاوش سے عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کا اہتمام کیا گیا۔جس میں تلاوت قرآن پاک کی سعادت حافظ محمد احمدرضا(خطیب جامعہ برکاتیہ رضویہ سہنہ سٹاپ) نے حاصل کی۔ اس کے بعد محمد اویس شبیر اور دیگر نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ ...

Read More »

باوقار زندگی گزارنے کے لئے امام حسین کے اسوہ پرعمل ضروری ہے:علامہ اسرار احمد کیلانی

asrar123

ناروے۔ علامہ اسرار احمد کیلانی (کھاریاں حال مقیم ناروے) نے امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں باوقار زندگی گزارنے کے لئے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے اسوہ پر عمل کرنا ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امام عالی مقام کا کردار ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ تا ...

Read More »