Home » Tag Archives: سندھ یونیورسٹی

Tag Archives: سندھ یونیورسٹی

جامعہ سندھ ، ایل ایل بی سال دوم کے نتائج

university-of-sindh

جامعہ سندھ جامشورو کے ناظم امتحانات ڈاکٹر نعیم طارق ناریجو نے یونیورسٹی سے ملحقہ لا کالجز میں ہونے والے ایل ایل بی سال دوم کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق امتحان میں شرکت کے لیے کل 1790؍امیدواروں نے امتحانی فارم جمع کرائے جن میں سے 1225؍امیدوار کامیاب۔

Read More »