Home » Tag Archives: روبوٹ

Tag Archives: روبوٹ

روبوٹ سےکارکی شکل اختیارکرنےوالا روبوٹ نمائش کیلئےپیش

جاپان میں روبوٹ سے کار کی شکل اختیار کرنے والا روبوٹ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ جاپانی انجینئرز نے چند سیکنڈز میں کارمیں بدلنے والاچارعشاریہ تین فٹ لمبا روبوٹ تیارکیا ہے،روبوٹ کی حالت میں یہ ایک کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچلتا ہے جبکہ کار کی شکل اختیار کرنے پردس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ سکتا ہے،کمپنی ...

Read More »

سام سنگ نے روبوٹ فوجی بنا دیا

سیول: جنوبی کوریا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے روبوٹ سپاہی بنالیے ہیں جو شمالی کوریا کے ساتھ سرحد پر گشت کریں گے اور دو میل دور سے ہی ہدف کا پتا چلا کر اسے گولیوں سے بھون دیں گے۔ اس روبوٹ کا نام 1 -SGR رکھا گیا ہے اور اس ...

Read More »