Home » Tag Archives: راولپنڈی

Tag Archives: راولپنڈی

اب نواز شریف کو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا 2015 انتخابات کا سال ہے، شیخ رشید

shiekh-rasheed

کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ نواز شریف کو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، قربانی سے پہلے قربانی ہوگی، 2015 انتخابات کا سال ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کوئی کسی کو پاک فوج کی پیداوار کا طعنہ نہ دیں، اس ملک میں کوئی ایک بھی ایسا سیاست دان ...

Read More »

شریف خاندان منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں باعزت بری

nawaz-shahbaz-sharif

راولپنڈی: احتساب عدالت نے وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور ان کے اہل خانہ کو منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق راولپنڈی کی احتساب عدالت نمبر ایک میں آج حدیبیہ پیپر مل، رائے ونڈ محل اور اتفاق فاؤنڈری  کے حوالے سے منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثہ جات کیس ...

Read More »

آپریشن ”ضرب عضب“ کے دوران مزید 10 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

140222084113_pakistan_army_304x171__nocredit

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آپریشن ”ضرب عضب“ کامیابی سے جاری ہے اور آج گن شپ ہیلی کاپٹروں کی تازہ کارروائی میں مزید 10 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا اور دیگان میں پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں ...

Read More »

پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا میڈیا سیل پکڑ لیا

zarbEazb3

راولپنڈی: پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کےدوران طالبان کا میڈیا سیل پکڑ لیا جس میں موجود بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور فورسز دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تابڑ ...

Read More »

پاک فوج ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف

army-chief

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے كہا ہے كہ پاک فوج ہر طرح كے خطرات سے نمٹنے كے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور مادر وطن كے دفاع كے لئے كسی بھی قربانی سے دریغ نہیں كریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیاچن گلیشئر كا دورہ کیا جہاں انہوں نے ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے اہم کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک

File-Photo

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے دوران جیٹ طیاروں کی بمباری سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے،  میران شاہ میں کالعدم تحریک طالبان کا ...

Read More »

جنرل راشد محمود کا دورہ امریکا، اعلیٰ فوجی اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں

gen-rashid

راولپنڈی: جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے امریکی فوج کے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی سمیت دیگر فوجی حکام اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راشد محمود نے اپنے دورہ امریکا کے دوران چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی ...

Read More »

آپریشن ضرب عضب؛ قبائلی عمائدین کی پاک فوج کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

pakistan-army-operation

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرانشاہ، میرعلی، دتہ خیل کے قبائلی عمائدین نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج ...

Read More »

ریاست کے دشمنوں کو کسی بھی علاقے میں پناہ نہیں ملے گی، ترجمان پاک فوج

zarb e azb- File Photo

راولپنڈی: پاک فوج نے حکومت کی ہدایت پر دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں آپریشن کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا جبکہ میران شاہ اور میر علی تحصیل کا محاصرہ کرتے ہوئے فضائی نگرانی کا عمل شروع کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق شمالی وزیرستان کومرکزبنا کردہشت گردوں نے پاکستان کے خلاف جنگ شروع کر ...

Read More »

آپریشن ضرب عضب کے دوسرے روز جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید ۱۵ دہشت گرد ہلاک

pakistan-air-force-jet-fighters-bombing-at-north-waziristan-40-militants-killed

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کے دوسرے روز جیٹ طیاروں کی مختلف علاقوں میں بمباری سے مزید 15 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جیٹ طیاروں نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشتگردوں کے 2 ٹھکانوں پر بمباری کی، اس کے علاوہ میر علی میں بھی دہشتگردوں کی کمین گاہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاک ...

Read More »

راولپنڈی ایئرپورٹ سے لندن منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

aMan-held-at-Islamabad-airport-with-5kg-heroin

راولپنڈی: سیکیورٹی اہلکاروں نے بے نظیرانٹر نیشنل ایئرپورٹ سے مسافر کی لاکھوں ڈالر مالیت کی 5 کلو گرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش بتاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے راولپنڈی کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 سے لندن جانے والے ...

Read More »

قوم نے دہشت گردوں کے گمراہ کن نظریات کو مسترد کردیا، سربراہ پاک فوج

File Photo-ISPR

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قوم نے دہشت گردوں کے گمراہ کن نظریے کو مسترد کردیا جس کے بعد دہشت گرد اپنا مقصد کھوچکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں فیلڈ فارمیشن کا دورہ کیا جس میں انہوں نے فوجی جوانوں کے پیشہ وارانہ عزم کی ...

Read More »