Home » Tag Archives: تحریک انصاف لاہور

Tag Archives: تحریک انصاف لاہور

لاہور: تحریک انصاف کو 28 ستمبرکو مینارپاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کو 28 ستمبرکو مینارپاکستان گراﺅنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی،ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے لیے سی سی پی او کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے مینار پاکستان گراﺅنڈ لاہور میں جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو باقاعدہ درخواست دی تھی جس پر صوبائی وزیر قانون رانا مشہود ...

Read More »