Home » Tag Archives: بھارت

Tag Archives: بھارت

بھارتی اداکارہ سنگاپورمیں زیورات چوری کرتی پکڑی گئی

ممبئی: بھارتی اداکارہ نے بیرون ملک اپنے ملک کا نام بدنام کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی جہاں وہ سونے کے زیورات چوری کرتی ہوئی پکڑی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور میں بنگالی فلم فیسٹول میں شرکت کےلئے جانے والی بھارتی اداکارہ سوستیکا مکھرجی نے زیورات کی دکان سے 255 ڈالر مالیت کی کانوں کی بالیاں چوری کرلیں تاہم وہاں ...

Read More »

بھارت میں شاہی امام کی تقرری کی تقریب کیلئے وزیراعظم پاکستان کو دعوت، نریندرمودی محروم

نئی دلی: بھارت کے شاہی امام سید احمد بخاری نے اپنی جگہ اپنے بیٹے کی تقرری کی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف کو تو دعوت دی ہے تاہم بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بلانے کے قابل ہی نہ سمجھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری نے 22 نومبر کو ایک تقریب کا اہتمام کیا ...

Read More »

پاکستان ضرورت پڑنے پر دشمن کیخلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کرے گا، پرویز مشرف

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے بھارت کوللکارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے ہروقت تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر دشمن کے خلاف اپنے جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا رویہ ...

Read More »