Home » Tag Archives: اسلام آباد

Tag Archives: اسلام آباد

حکومت نے اگر کریک ڈاؤن کیا تو وہ کچھ ہوگا جس کا حکمران تصور بھی نہیں کرسکتے، طاہرالقادری

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پر حملے کے نام پر حکمران ہم پر کریک ڈاؤن کرنے والے ہیں اگر حکومت باز نہ آئی تو وہ کچھ ہوگا جس کا حکمران تصور بھی نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے ...

Read More »

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کی گمشدگی کا اشتہارشائع کیا جائے، چوہدری نثارعلی

Ch Nisar

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں اس وقت صوبے کو وزیراعلیٰ کی ضرورت ہے جس کے لیے وزیراعلیٰ کی گمشدگی کے اشتہار شائع کیے جائیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار علی نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو سیکیورٹی سے متعلق مشکل ...

Read More »

اسپیکر ایاز صادق کے حلقے کے ریکارڈ کے معائنے کیلئے عمران خان کی درخواست منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے انتخابی حلقے کے ریکارڈ کے معائنے کے لیے دی گئی درخواست منظور کرلی۔ نجی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن کا اجلاس قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت ہوا جس میں انتخابی عذرداریوں اور الیکشن ٹریبونل سے ...

Read More »

نوازشریف نے استعفیٰ نہ دیا تو لوگ انہیں نکال باہر کریں گے، ڈاکٹر طاہرالقادری

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہےکہ ہزاروں لوگ 35 روز سے وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں اگر نوازشریف نے استعفیٰ نہیں دیا تو پھر لوگ انہیں نکال باہر کریں گے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ نوازشریف یوکرین اور لیبیا کے وزیراعظم ...

Read More »

لیبیا کے شہر توشیا کی جیل سے 54 پاکستانیوں کو رہا کردیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لیبیا کے پرتشدد شہر توشیا کی جیل سے 54 پاکستانیوں کو رہا کردیا گیا ہے جبکہ دیگر پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو جلد از جلد وطن واپس لایا جائےگا۔ نجی ٹی وی چینل کےمطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ خصوصی پروازوں کے ذریعے لیبیا سے وطن واپس لائےگئے پاکستانیوں کی تعداد 2 ہزار ...

Read More »

عمران خان کیخلاف پولیس حراست سے کارکنان کے چھڑانے پر تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف پولیس حراست سے ملزمان کو چھڑانے کے الزام میں تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کارکنان کو پولیس حراست سے چھڑانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد ...

Read More »

گرفتار کارکنان کو پیر تک رہا نہ کیا تو تھانوں کا گھیراؤ کریں گے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کارکنوں پر ظلم کرنے والے پولیس اہلکاروں کو نہیں چھوڑوں گا اور اگر پیرتک کارکن رہا نہ ہوئے تو تمام تھانوں کا گھیراؤ کریں گے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج ایک ماہ کے بعد بھی ...

Read More »

حکومت سے بات چیت کی تمام گنجائش ختم ہوچکی ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے  کہ حکومت کارکنان کو پکڑ کر جیلوں میں ڈال رہی ہے جس کے بعد حکومت سے بات چیت کی تمام گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں کہیں سے انصاف نہیں ملا جس کےبعد عوام ...

Read More »

پی ٹی وی پر حملے میں ملوث افراد کو شناخت کرکے گرفتار کیا گیا جس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے، چوہدری نثار علی

Ch Nisar

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی پر حملے میں ملوث 20 افراد کی شناخت ہوچکی ہے جن میں سے 7 کو باقاعدہ شناخت کے بعد گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ گرفتاریوں پر تحریک انصاف یا عوامی تحریک کی جانب سے اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار ...

Read More »

چین کے تعاون سے الیکٹرانک مردم شماری کرانے کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چین کے تعاون سے ملک میں الیکٹرانک مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے الیکٹرانک سافٹ ویئراورالیکٹرانک مشینوں کے لیے معاہدہ طے پاگیا ہے، معاہدے کی حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل دے گی۔ مردم شماری کے لیے جدید سہولتوں سے آراستہ سافٹ ویئرکے ساتھ سوال نامے پرمشتمل فارم تیار کیاجائے گاجس میں گھر ...

Read More »

ملک میں سیلاب متاثرین کی تعداد 11 لاکھ ہوگئی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بدترین سیلاب کے نتیجے میں متاثرین کی تعداد 11 لاکھ ہوگئی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں سیلاب سے 2 ہزار سے زائد دیہات متاثر ہوئے اور 179 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ صوبے میں بدترین سیلاب کے نتیجے 5 ہزار سے زائد مویشی بھی ...

Read More »

وزیراعظم کا وزیرداخلہ کواعتزازاحسن کیساتھ مزید بحث میں نہ الجھنے کا مشورہ، چوہدری نثار بھی ڈٹ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف اور وزیرداخلہ  کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کی جانب سے چوہدری نثار کو منانے کی کوششیں کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے ساتھ ہونے والی بیان بازی سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ...

Read More »

موجودہ سیاسی بحران کے باعث چین کے صدر نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا

اسلام آباد: چین کے صدر نے موجودہ سیاسی بحران کے پیش نظر پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا جسے اب ملکی حالات بہتر ہونے کےبعد دوبارہ طے کیا جائے گا۔ ملک میں جاری سیاسی بحران اور سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر چین کے صدر ژی ینگ پانگ نے پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا جو اب  حالات بہتر ہونے کے بعد دوبارہ طے ...

Read More »

وزیراعظم نوازشریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ قوم کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق وزیراعظم نوازشریف آج قوم سے خطاب میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور وزیراعظم اپنے خطاب میں ایک سالہ حکومتی کارکرگی بھی قوم کے سامنے پیش کریں گے۔ ذرائع ...

Read More »