Home » Tag Archives: اسلام

Tag Archives: اسلام

برطانیہ میں مسلم طلبہ کے بڑھتے ہوئے مسائل

muhammad_pbuh

حال ہی میں برطانیہ کے معروف اخبار ’’The Independent‘‘ میں برطانیہ کے تعلیمی اداروں میں مسلمان طلبہ کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب کے واقعات پر مبنی ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کی تفصیل پوری دنیا کیلئے بالعموم اور پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کیلئے بالخصوص لمحۂ فکریہ ہے۔اخبار کے مطابق فرانس کے ہفت روزہ میگزین’’چارلی ہیبڈو‘‘ پر ہونے والے حالیہ ...

Read More »

میلاد النبی ﷺ کے فوائد وبرکات اور ضروری وضاحتیں(تحریر پیر محمد افضل قادری)۔

pir_afzal_qadri_sab

بسم اللہ الرحمن الرحیم ’’میلاد‘‘ کا معنیٰ ہے: ولادت کا وقت یا عظیم الشان ولادت۔‘‘ مولد کا معنی بھی ولادت کا وقت ہے۔ اہل ا سلام کے عرف میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء حضرت محمد ﷺ کی ولادت با سعادت ہے۔ اور محفل میلاد یا جلسہ میلاد یا میلاد کانفرنس سے مراد ایسا روح پرور اجتماع ہے ...

Read More »

برطانوی عدالتوں میں بعض اسلامی قوانین کا اطلاق ناگزیر ہے، برطانوی آرچ بشپ کا اعتراف

williams

لندن: سابق برطانوی آرچ بشپ روون ولیمز نے اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان ایک مرتبہ پھر روایتی اقدار کا احیا کررہے ہیں اور برطانوی عدالتوں میں بعض اسلامی قوانین کا اطلاق ناگزیر ہے۔ لندن میں منعقدہ ”لیونگ اسلام میلے” میں اظہار خیال کرتے ہوئے کنٹربری کے سابق آرچ بشپ روون ولیمز کا کہنا تھا کہ بعض عناصر برطانوی مسلمانوں ...

Read More »

اسلام کا پیغام محبت

islam-love

میں ایک مسلمان اور اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر ایمان رکھتاہوں۔ میرا ایمان بہت عجیب ہے کہ میں جنت، دوزخ، فرشتے، عرش، کرسی، روزِ قیامت اور خدا کی ذات پر ایمان تو رکھتا ہوں مگر کبھی میں نے ان کا مشاہدہ نہیں کیا۔مگرمجھے اللہ تعالیٰ کی معرفت درِ مصطفیﷺ سے حاصل ہوئی ہے۔جو آپ ﷺ نے فرمایا میں نےمان لیا۔ ...

Read More »