Home » Tag Archives: اسرار احمد

Tag Archives: اسرار احمد

ناروے: حرا شادی ہال اوسلو میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں محفل اور ضیافت کا اہتمام

اوسلو(نامہ نگار فلک نیوز انٹرنیشنل): پوری دنیا کی طرح اوسلو ناروے میں بھی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھرپور عشق و محبت سے منائی گئی۔ اس موقع پر مختلف محافل کا انعقاد کیا گیا۔ حرا شادی ہال اوسلو میں گزشتہ روز ایک عظیم الشان محفل اور ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔ اس محفل کے خصوصی مہمان علامہ ...

Read More »

ناروے: مسلم سنٹر فیورست میں عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد ، حسان منہاج افضل نوشاہی اورعابد معصومی کی خصوصی شرکت

ناروے۔ مسلم سنٹر فیورست میں عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد ، حسان منہاج افضل نوشاہی اور عابد معصومی کی خصوصی شرکت اوسلو(عقیل قادر) ما ہ میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں ناروے کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور محلوں میں محفلیں منعقد کی گئی ہیں اور محافل کا تسلسل مسلسل جاری ہے۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد کی ...

Read More »

باوقار زندگی گزارنے کے لئے امام حسین کے اسوہ پرعمل ضروری ہے:علامہ اسرار احمد کیلانی

ناروے۔ علامہ اسرار احمد کیلانی (کھاریاں حال مقیم ناروے) نے امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں باوقار زندگی گزارنے کے لئے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے اسوہ پر عمل کرنا ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امام عالی مقام کا کردار ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ تا ...

Read More »