Home » Tag Archives: اسرائیل

Tag Archives: اسرائیل

انتہا پسند یہودیوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر جھڑپ، متعدد افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں شدت پسند یہودیوں کے داخلے پر مسجد کے احاطے میں شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد اسرائیلی پولیس نے مسجد کو بند کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہودیوں کے مقدس دن کے موقع پر سیکڑوں انتہا پسند یہودیوں نے مسجد اقصی میں داخلے کی کوشش کی جس کے بعد مسجد کے احاطے میں موجود ...

Read More »

برطانیہ کی طلباءتنظیم کا اسرائیل کے بائیکاٹ کا اعلان

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں طلباءکی قومی یونین ”نیشنل یونین آف سٹوڈنٹس (NUS)“ نے غزہ میں اسرائیلی مظالم پر اسرائیل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ طلباءنے سارے ملک میں اسرائیل کی مذمت، بائیکاٹ اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس سے پہلے برطانیہ ...

Read More »

قومی اسمبلی میں اسرائیلی بربریت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے فلسطین سے اظہار یکجہتی اور غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف قرار پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ قرار داد میں کہا گیا  کہ پاکستان اسرائیل کے مظالم کی شدید مذمت کرتا ہے اور ...

Read More »