Home » 2016 » October

Monthly Archives: October 2016

بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے دیوالی کا تہوار پاکستان میں منایا

641669-poojabhatt-1477911741-1000-640x480

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے دیوالی کا تہوار کراچی میں منایا۔ اڑی حملے اور بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول سمیت ورکنگ باؤنڈری پر گزشتہ کئی ماہ سے جاری سیز فائر کی خلاف ورزی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی جاری ہے جس نے دونوں ممالک کے فنکاروں کو بھی اپنی لپیٹ ...

Read More »

دھر نا سسٹم

shahid iqbal shami

شاہد اقبال شامی پاکستا کی موجودہ صورتحال اگفتہ بہ ہے ہر کوئی اپ ے مفاد کیلئے کو شاں ہیں ،اپ ے مفاد حاصل کر ے کے لیئے ہر حد پھلا گ ے کے لیئے تیارہے عوام کی خدمت کی دعوے دار جماعتیں بھی یہ روش اپ ا چکی ہیں ، اپ ے جا ئزو اجائز مطالبات م وا ے کے ...

Read More »

مکہ پر راکٹ فائرکرنیوالوں کاکوئی مذہب نہیں،امام کعبہ

imam-qaba

امام کعبہ اور حرمین شریفین کی نگران کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمن السدیس نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے مکہ معظمہ کو راکٹ سے نشانہ بنانے کی کوشش کو ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملے کی کوشش قراردیاہے مکہ مکرمہ/پیرس (فلک نیوز)امام کعبہ اور حرمین شریفین کی نگران کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمن السدیس نے یمن کے حوثی باغیوں ...

Read More »

پاکستان نے امریکی پابندیوں کے باوجود روسی فرم کوکلیئرقراردیدیا

641287-russianfirmweb-1477885835-734-640x480

وزارت قانون نے روس کی کمپنی آر ٹی گلوبل کو کلیئر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود اس کمپنی کے ساتھ پاکستان کام کر سکتا ہے جس کے بعد گیس کی قیمت کے تعین کے لیے پاک روس مذاکرات شروع ہوگئے ہیں جن میں جلد بریک تھرو کا امکان ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے حکام کے مطابق ...

Read More »

عمران خان نے تمام کارکنوں کو آج بلا لیا , کل اسلام آباد بند کرنیکی تیاریاں ,

imran-khan-mianwali

اسلام آباد بند کرنیکا نیا نقشہ تیار، ایک روز پہلے لاک ڈاؤن،9مقامات بند کرنیکا فیصلہ تبدیل، پرویز رشید کو قربانی کا بکرا بنایا، بادشاہ کے حکم کے بغیر وہ کچھ نہیں کر سکتے ، عمران کی میڈیا سے گفتگو لاہورمیں 100سے زائد گرفتاریاں، اداکار کاشف محمودگرفتا رورہا ، شیخوپورہ ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد‘خانیوال ، قصور ،اوکاڑہ،ملتان میں بھی چھاپے ...

Read More »

جس نے انگریزی اخبار کو خبر دی وہ پرویز رشید سے زیادہ طاقتور ہے، اعتزاز احسن

aitzaz-ahsan

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہمیشہ کمزوروں کو قربانی کا بکرا بناتی ہے اور اس بار پرویز رشید کو قربانی کابکرا بنایا گیاہے جب کہ جس نے انگریزی اخبار کو خبر دی وہ پرویز رشید سے زیادہ طاقتور ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن ...

Read More »

قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو 4 ماہ بعد رہا کردیا

yaseen-malik

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کو قابض بھارتی فوج نے 4 ماہ بعد رہا کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین اور حریت  رہنما یاسین ملک کو 4 ماہ بعد رہا کردیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے یاسین ملک کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ...

Read More »

بلاول نے حکومت کو سات نومبر تک مطالبات منظور کرنے کی مہلت دے دی

bilawal-bhuto

وزیر اعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو احتجاج کا دائرہ پورے ملک میں پھیلا دیں گے :چیئرمین پیپلز پارٹی کی میڈیا سے گفتگو کوئٹہ: (فلک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سول ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والے کیڈٹس سے ملاقات کی ۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ...

Read More »

کراچی والوں کے لئے لوڈ شیڈنگ سے نجات اور سستی بجلی کی خوش خبری

636033-karachi-1477833704-557-640x480

چین کی ’شنگھائی الیکٹرک کارپوریشن‘ نے ’کے الیکٹرک‘ (سابقہ کے ای ایس سی) کو خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں ان دونوں اداروں کے درمیان مذاکرات بھی اب آخری مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ توقع ہے کہ یہ معاہدہ اس سال کے اختتام تک طے پا جائے گا اور جنوری 2017 تک ’کے الیکٹرک‘ کے اختیارات و ...

Read More »

عمران خان جو بیج بورہے ہیں وہ پاکستان کی جڑیں ہی ہلاکر نہ رکھ دے، چوہدری نثار

ch-nisar

وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ دھرنے والوں کا اس بار پاکستان سیکریٹریٹ میں گھسنے کا منصوبہ ہے جب کہ عمران خان جو بیج بورہے ہیں وہ پاکستان کی جڑیں ہی ہلاکر نہ رکھ دے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ متنازع خبر سے پہلے کچھ حقائق واضح کرنا چاہتا ...

Read More »

عاشق رسول ،غازی علم الدین شہید

akhtar sardar ch

عاشق رسول، غازی علم الدین شہید کے31 اکتوبر کو87 ویں یوم شہادت کے موقع پر ایک خصوصی عاشق رسول ،غازی علم الدین شہید اختر سردار چودھری ،کسووال عشق رسول پاک ﷺ سچے اور پکے مومن اور مسلمان کی معراج ،پہچان اور نشانی ہے۔ غازی علم دین شہید کا شمار بھی ان ہی عاشقان رسول میں ہوتا ہے۔غازی علم دین شہید ...

Read More »

روس سے ٹکراؤ چاہتے ہیں نہ دوسری سرد جنگ:سربراہ نیٹو

896538_40962822-1

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو روس کے ساتھ نہ تو کوئی ٹکراؤ چاہتا ہے اور نہ ہی کوئی …. برسلز(نیوز ایجنسیاں)نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو روس کے ساتھ نہ تو کوئی ٹکراؤ چاہتا ہے اور نہ ہی کوئی دوسری سرد جنگ۔انہوں نے واضح کیا کہ مشرقی ...

Read More »

راولپندی کی سڑکوں پر جمہوریت کو گھسیٹا بیٹیوں کے منہ پر تھپڑ مارے گئے:طاہر القادری

dr-tahir-ul-qadri

ہماری دو بیٹیوں تنزیلہ اور شازیہ کے قاتلوں کو سزا مل جاتی تو مزید کسی بیٹی پر غیر ہاتھ نہ اٹھتا، اجلاس سے خطاب شہریوں کی تذلیل اور آزادی اظہار کے حق سے محروم رکھنے کا نام جمہوریت ہے ، تو ایسی جمہوریت پر سو بار لعنت لندن/ لاہور (فلک نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے ...

Read More »

قومی سلامتی کیخلاف خبر، پرویز رشید وزارت اطلاعات کے عہدے سے فارغ

perwaiz-rasheed

وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کیخلاف خبر کے معاملے پر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات ونشریات کا قلم دن واپس لے لیا ہے۔ اسلام آباد: (فلک نیوز) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی سلامتی سے متعلق خبر کے لیک ہونے کے معاملے پر وزیر اطلاعات پرویز رشید کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ پرویز رشید کو خبر ...

Read More »