Home » 2016 » September

Monthly Archives: September 2016

سگریٹ نوشی ڈی این اے پر 30 سال تک اثر انداز ہوتی رہتی ہے، تحقیق

    تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ کا زہر انسانی جین کے مجموعے جینوم کو بھی متاثر کرتا ہے اور ڈی این اے پر اس کے اثرات کئی سال تک موجود رہتے ہیں۔ امریکا میں کی گئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی ایک دو نہیں بلکہ 7 ہزار انسانی جین کو متاثر کرتی ہے اور یہ تبدیلی اگلے 30 ...

Read More »

کرینہ کپور خان نے خود کو سیلفی کوئین قراردے دیا

  بالی ووڈ میں بیبو کی عرفیت سے معروف اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو سیلفی کوئین قراردے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ انہیں اپنی سیلفیز لینا بہت پسند ہے، انہوں نے خود کو ایک سیلفی کوئین قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ ہر5 سے 10 منٹ ...

Read More »

غصہ- تحریر۔۔۔ شاہد شکیل

Gardish e Ayyam

غصے کو انسان کیلئے تباہ کن سمجھا جاتا ہے کیونکہ غصے میں بے قابو ہو کر انسان نہ صرف اپنی بلکہ دیگر افراد کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے ماہرین کا کہنا ہے غصہ ایک ایسا عمل ہے جس میں مبتلا ہو کر انسان اپنی صحت کے علاوہ کئی انسانوں کی موت کا سبب بھی بن جاتا ...

Read More »

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو دھمکی آمیز کالز

  بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو فون کالز کے ذریعے ملک چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ فلک نیوز کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز کالز کی گئی ہیں جس میں عبدالباسط کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق دھمکی ...

Read More »

پاک فوج نے بھارت کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ مسترد کر دیا

  آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے ۔ سرجیکل اسٹرائیک ہوا تو اسی انداز میں جواب دیں گے اسلام آباد (فلک نیوز) بھارت کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ پاکستان نے سختی سے مسترد کر دیا ۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک ...

Read More »

سیف علی خان بھی پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بول پڑے

  بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان بھی پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے ہندو انتہا پسندوں کے خلاف بول پڑے ہیں جہاں ان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سرحد پارٹیلنٹ کے لیے کھلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان بھی ہندو انتہا پسندوں کی ...

Read More »

اسرائیلی کے سابق صدر اور وزیراعظم شمعون پیریز چل بسے

  اسرائیلی کے سابق وزیراعظم اور صدر شمعون پیریز 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ سابق اسرائیلی وزیراعظم اور صدر شمعون پیریز کو 2 ہفتے قبل فالج کے حملےباعث تل ابیب کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا تاہم بعد میں ان کی طبیعت کافی بہتر ہوگئی تھی لیکن گزشہ روز طبیعت ...

Read More »

(ن) لیگ نے پرامن احتجاج کو تشدد میں بدلا تو یہ اس کے آخری دن ہوں گے، مولا بخش چانڈیو

  مشیراطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ اگر (ن) لیگ نے تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کو تشدد میں بدلا تو پھر یہ اس کے آخری دن ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے  مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ والے ہر بات پر پیپلزپارٹی کا احتساب کرنے کو کہتے رہے لیکن ...

Read More »

نیپال نے سارک سربراہ کانفرنس ملتوی کردی

  نیپال نے سارک سربراہ کانفرنس ملتوی کردی جو رواں سال نومبر میں پاکستان میں ہونا تھی۔  فلک نیوز کے مطابق بھارت کی انتہاپسندی اور ہٹ دھرمی کے ذریعے جنوبی ایشیائی ممالک کے فورم پر اثرانداز ہونے کی کوشش کامیاب ہوگئی، بنگلا دیش اور نیپال نے بھارت کے دباؤ میں آکر پاکستان میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے ...

Read More »

سوہاوہ- اگر دکانیں اورسامان واپس نہ کیا گیا تو بچوں سمیت اجتماعی خود سوزیاں کرینگے- متاثرین

سوہاوہ ( تحصیل رپورٹر) اگر دکانیں اورسامان واپس نہ کیا گیا تو بچوں سمیت ٹی ایم اے دفتر کے باہر اجتماعی خود سوزیاں کرینگے ،متاثرین تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹی ایم اے کی جانب سے نام نہاد آپریشن کے خلاف دکانداروں نے شدید رد عمل کی دھمکی دے دی متاثرین ٹی ایم اے انتظامیہ کی منتیں کرتے رہے کہ ...

Read More »

پائی خیل- حضرت امام حسینؓ کی قربانی لازوال ہے- قاری آصف عنایت اللہ

پائی خیل(نامہ نگار)حضرت امام حسینؓ کی قربانی لازوال ہے جس سے حق کے لئے ڈٹ جانے کادرس ملتاہے ۔ان خیالات کااظہارجماعت اہلسنت سٹی پائی خیل کے راہنماقاری آصف عنایت اللہ چشتی نے کیاانہوں نے کہاکہ اسوہ حسینی پرعمل پیراہوکرامت مسلمہ دنیاوآخرت میں سروخروہوسکتی ہے ۔ دین محمدی ؐ اخوت،محبت بھائی چارے ،اتفاق ،عدل وانصاف ،یگانگت اورامن وآشنی کاعلمبردارہے ۔کسی بے ...

Read More »

موریطانیہ میں حق مہر میں 10لاکھ مرتبہ درود شریف پڑھنے کا مطالبہ

  افریقی ملک موریطانیہ میں ایک شہری نے اپنی بیٹی کے نکاح میں دولہے سے تقاضا کیا کہ وہ اس کی بیٹی کو حق مہر میں رقم یا جائیداد دینے کے بجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر 10 لاکھ مرتبہ درود بھیجے۔ العربیہ نیوز کے مطابق دولہا ایک پڑھا لکھا اوراعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہے تاہم بے روزگاری ...

Read More »

مودی کی پالیسیاں ؛ بی جے پی کی اتحادی شیوسینا بھی تنقید کرنے لگی

  بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا نے بھی اب بھارتی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ بھارت کے دنیا میں تنہا ہونے کا خطرہ ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانیت سوزظلم کے بعد دنیا بھی اس کے اوچھے ہتھکنڈوں سے واقف ہوچکی ہے جب  کہ ان ہی کہ ہندو انتہا پسند جماعت ...

Read More »

کھاریاں -وقار گجر کی بطور SHO -تھانہ گلیانہ میں تعیناتی سے علاقہ میں خوشی کی لہر پیدا ہوئی ہے-راجہ انصار حسین

گلیانہ(ڈاکٹر انصر فاروق) وقار گجر کی بطور SHO تھانہ گلیانہ میں تعیناتی سے علاقہ میں خوشی کی لہر دور گئی ۔ جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے ہاں صف ماتم بچھ گئی۔دست راست کوٹلہ برادران راجہ انصار حسین آف نصیرہ نے جرل سیکرٹری پریس کلب گلیانہ ڈاکٹر انصر فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وقار گجر ایک نڈر اور جرات ...

Read More »