Home » 2016 » August

Monthly Archives: August 2016

حکومت کا 10 روپے کا سکّہ متعارف کرانے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیرِ اعظم نواز شریف نے بدھ کے روز 10 روپے کے سکّے کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 10 روپے کے نئے سکّے کے اجرا اور 5 روپے کا سکّے کے ڈیزائن بدلنے کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ ٹیکس اور محصولات قوانین میں ترمیم اور پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس ...

Read More »

ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی کی زیر سرپرستی نئے تعلیمی سال کے آغاز شاندار ’’ویلکم پارٹی ‘‘ کا انعقاد

اسلام آباد (فلک نیوز ) اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن (I.S.F)کے زیر اہتمام مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں اس تعلیمی سال کے آغاز پر شعبہ حفظ ، تجوید، درس نظامی، اکیڈمک ایجوکیشن ، تخصص فی الفقہ(مفتی کورس) ،آئمہ و خطباء کورس سمیت تمام شعبہ جات میں نئے داخل ہونے والے طلباء اور جامعہ اسلام آباد کی 30سے زائد برانچ میں ...

Read More »

ملت کے ہیں غدار کیسے کیسے- صاحبزادہ اشرف عاصمی

  ملت کے ہیں غدار کیسے کیسے صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ الطاف حسین تو واقعی غدار ہے۔ اِس میں کوئی دوسری رائے ہے ہی نہیں۔جن حکمرانوں نے اپنے ملک کے لوگوں کو روزگار دینے کی بجائے دوسرے ملک میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے ۔۔۔کیا وہ محب وطن ہیں؟۔۔۔وہ حکمران جو اپنے ملک کی بجائے بیرون ...

Read More »

کھاریاں- عقیدت ختم نبوتﷺہمارے ایمان کا حصہ ہے- مذہبی سکالر-اصغر توحیدی

Tehsil Kharian Board

کھاریاں(ایم عمر)معروف مذہبی سکالرمولانا اصغر توحیدی نے کہا کہ عقیدت ختم نبوتﷺہمارے ایمان کا حصہ ہے ناموس رسالتﷺ پر جان بھی قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گے اور ساری زندگی تحفظ ناموس رسالتﷺ کیلئے کام جاری رکھیں گے ہم اُن تمام پیران عظام،علمائے کرام اور عاشقان رسولﷺ کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں جنہوں نے قادیانیوں کو غیر مسلم ...

Read More »

کھاریاں- گلیانہ روڈ کھاریاں کے تاجروں کی طرف سے بلال سینٹری سٹور کےمالک عبدالرحمن کی مالی مدد

کھاریاں(ایم عمر)ٹریڈ یونین اور گلیانہ روڈ کھاریاں کے تاجروں کی طرف سے گذشتہ دنوں آگ لگنے کی وجہ سے جل جانیوالی بلال سینٹری سٹور کےMD عبدالرحمن کو مبلغ ایک لاکھ18ہزار روپے سے زائد کی رقم بطور امداد ادا کی گئی اس موقع پر سرپرست اعلیٰ ٹریڈ یونین حاجی شبیر حسین ملک،سینئرنائب صدر چوہدری بشیر احمد،نائب صدر طارق جاوید بٹ،جائنٹ سیکرٹری ...

Read More »

نظریہ پاکستان دراصل نظریہ اسلام ہی کا نام ہے، سلطان فیاض الحسن قادری

گجرات(لیاقت علی قادری سے) عالمی مبلغ اسلام ،ممتاز روحانی و سماجی شخصیت، چئیرمین حضرت سلطان باہو ٹرسٹ پر سلطان فیاض الحسن قادری نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ وقت وطن عزیز پاکستان کے مخالفین کے سامنے ڈٹ جانے کا ہے۔ وہ چئیرمین سی پی ایل سی گجرات الحاج امجد فاروق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے ...

Read More »

امجدفرید صابری کو بھتہ نہ دینے پر قتل کیا گیا: ایم کیو ایم ملوث

کراچی (نجی نیوز چینل سے) کراچی میں امجد صابری کے قتل کیس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحقیقات جاری ہیں ۔ قتل میں ملوث تین اہم ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں ، گرفتار ملزم شہزاد ملا کے مطابق امجد صابری کو بھتہ نہ دینے پر قتل کیا گیا ۔ معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں قانون نافذ ...

Read More »

امریکہ اور بھارت کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق کلیدی معاہدہ

ایک امریکی دفاعی عہدے دار نے بتایا کہ ’لاجسٹکس ایکس چینج‘ سے متعلق سمجھوتے پر امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر اور بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دستخط کیے۔ واشنگٹن — امریکہ اور بھارت نے فوجی انتظام سے متعلق ایک کلیدی سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس سے امریکی اور بھارتی افواج مرمت اور رسد لادنے کی غرض سے ایک دوسرے ...

Read More »

گجرات: اے سی کھاریاں کامیجر عزیزبھٹی شہید ( نشان حیدر ) کے مزار پر واٹر فلٹریشن پوائنٹ کا افتتاح

گجرات(لیاقت علی قادری سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی نے میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر واٹر فلٹریشن پوائنٹ کا فتتاح کیا۔اور 6 ستمبر کو ہونے والی پروقار تقریب کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دفاع وطن کی خاطر میجر عزیز بھٹی شہید نے جو قربانی دی اس کی بدولت ...

Read More »

گجرات: قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے لیے کھاریاں میں چار سیل پوائنٹ بنادیے گئے

گجرات (لیاقت علی قادری سے) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ٹی ایم اے کھاریاں نے قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے لیے چار سیل پوائنٹس قائم کردیے۔ سیل پوائنٹ میں بیمار جانوروں کے لیے وٹرنری ڈاکٹر اور پانی، اور سایہ مہیا کردیا گیا ہے۔ جانوروں کی خریدوفروخت پر کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ٹی ایم او کھاریاں ملک شفقت منیر ...

Read More »

پنجاب پولیس میں 2 ایس پیز اور 26 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

لاہور(لیاقت علی قادری سے) آئی جی پنجاب جناب مشتاق سکھیرا نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس کے متاثرہ افسران کی سنیارٹی فکس کردی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر، طاہر نواز وڑائچ کو ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب، سید مختار حسین بخاری کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب، شاہد رزاق قریشی ...

Read More »

پاکستانی نوجوان كا گایا ہوا کشمیر کی آزادی کا ترانہ مقبوضہ كشمیر میں مقبول

  لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر نوجوان پاکستانی گلوکار راجہ ریپسٹار کا احتجاجی ترانہ ’’کشمیر کی آزادی تک، انڈیا کی بربادی تک، جنگ رہے گی ‘‘ بڑی تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ ایک ماہ کے عرصے میں اس ترانے کو انٹرنیٹ پر 20 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ پاكستانی نوجوان كا یہ ترانہ مقبوضہ كشمیر میں بھی مقبول ...

Read More »

پی آئی کی 2 پائلٹ بہنوں نے بوئنگ 777 اڑا کر تاریخ رقم کردی

اسلام آباد: قومی ایئرلائن کی 2 پائلٹ بہنوں مریم مسعود اور ارم مسعود نے بوئنگ 777 طیارہ اڑا کر نئی تاریخ رقم کرکے پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند کردیا۔ فلک نیوز کے مطابق پی آئی اے میں بطور پائلٹ فرائض انجام دینے والی 2 بہنیں مریم مسعود اور ارم مسعود نے پی آئی اے کا طیارہ 777 اڑا کر نئی تاریخ ...

Read More »

نصیرآباد- سو ل ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں کانگو وائرس کے حوالے سے آگاہی پروگرام کا انعقاد

نصیرآباد (نامہ نگار)سو ل ہسپتا ل لا ئیو اسٹا ک ڈیرہ مراد جمالی میں کا نگو وا ئر س کے حوا لے سے آگا ہی پروگرام منعقد ہوا جس میں عبدالحمید مستو ئی ڈو یژنل ڈا ئر یکٹر لا ئیو اسٹا ک نصیرآباد ، محمد مو سیٰ کھوسو ڈپٹی ڈا ئر یکٹر لا ئیو اسٹا ک ، ڈا کٹرز حضرات ...

Read More »