Home » 2016 » July

Monthly Archives: July 2016

ڈاکٹر طاہرالقادری کا6 اگست سے تحریک قصاص شروع کرنے کا اعلان-

    لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن اور پاناما لیکس کے معاملے پر 6 اگست سے تحریک قصاص شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جو پاناما لیکس کے کرداروں کے منطقی انجام تک جاری رہے گی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

پاک فوج وطن کے دفاع کے لیےقربانی دینےسےدریغ نہیں کرے گی- جنرل راحیل شریف

      چترال: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ پاک فوج وطن کے دفاع کے لیےقربانی دینےسےدریغ نہیں کرے گی اور دہشت گردوں پر ملک کی زمین تنگ ہوچکی ہے۔ فلک نیوز کے مطابق شندور پولوفیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ وہ شندور میں باصلاحیت اورہونہارجوانوں کے درمیان آکر بہت ...

Read More »

محبت رسول اور ادب رسول اصل ایمان ہے ۔ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی

    محبت رسول اور ادب رسول اصل ایمان ہے ۔ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی حقوق العباد میں سب سے اہم ،پہلا اور بڑا حق رسول اللہ کا ہے ۔جامعہ اسلام آباد میں ایک اجتماع سے خطاب اسلام آباد (فلک نیوز )مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل ...

Read More »

کھاریاں- آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی در حقیقت آزاد کشمیر کے عوام کی کامیابی ہے-راجہ انصار حسین- نصیرہ

  کھاریاں (ڈاکٹر انصرفاروق) آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی در حقیقت آزاد کشمیر کے عوام کی کامیابی ہے۔ مسلم لیگ ن کی کامیابی سے آزاد کشمیر میں ترقی و تعمیر کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار دست راست کوٹلہ برادران راجہ انصار حسین آف نصیرہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزاد ...

Read More »

ہنڈا شوروم کھاریاں میں ہنڈا موٹرسائیکلCD70کے2017کے نئے ماڈل کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

    کھاریاں(ایم عمر) نیوماڈل ہنڈا شوروم جی ٹی روڈ کھاریاں ہنڈا موٹرسائیکلCD70کے2017کے نئے ماڈل کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور باقاعدہ کیک بھی کاٹا گیا اس موقع پرMDمحمدعامر رشید بھٹی نے کیک کاٹا تقریب میں ٹھیکیدار محمداکرم،سیٹھ محمداحسان،راشد نواب بٹر،صحافی جبارعلی ساگر،صداقت حسین ،چوہدری گل شیر،علی نوشاد،وسیم احمد اور دیگر بھی موجود تھے۔

Read More »

آزادی کی تحریک

وہ ایک ہونہار طالب علم تھا۔۔۔ کھیلنے کی عمر میں ہتھیار اٹھا کر آزادی کی خاطر اور اپنے بھائی کا بدلہ لینے کے لیے میدان میں نکل پڑا۔۔۔ کافروں کو للکارنے والا۔۔۔ نوجوانوں کو ابھارنے والا ۔۔۔ کفر کی آنکھ میں کانٹا۔۔۔ نوجوانوں کے جذبوں کو گرما کر خود شہادت پا کر اللہ کی جنتوں میں پہنچ گیا ۔۔۔ جی ...

Read More »

مصطفائی تحریک کی سلور جوبلی اور ڈاکٹرظفر اقبال نوری کی تگ و تاز

اللہ پاک نے عشق رسول ﷺکی سرخیل تنظیم انجمن طلبہ ء اسلام کی قیادت ایک ایسے سپوت کو ایک دور میں بخشی کہ جس نے عشق رسولﷺ کی شمع فروزاں کرنے کے حوالے سے جو تگ و تاز کی اُس پر یقینی طور پر اللہ پاک راضی ہوگا۔ یہ قیادت ڈاکٹر ظفر اقبال نوری کی تھی کہ جس نے کشمیر ...

Read More »

قوم کے مستقبل کا اغواء

اختر سردار چودھری،کسووال بچوں کے اغواء اور جنسی تشدد ،ان کی فروخت ،بچوں کے قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتیں ہم سب کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے ۔کئی ایک سوال جنم لیتے ہیں ۔بچوں کو اغوا ء کیوں کیا جاتا ہے؟ اس گھناؤنے فعل کے کون مرتکب ہو رہے ہیں؟ ان مافیاز کا مقصد کیا ہے؟ ہم سب عوام ، ...

Read More »

اللہ نہ کرے کہ جو وہ کبھی دوبارہ سیاست میں آئیں- ڈاکٹرعاصم

    کراچی: سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ میں تبدیلی خوش آئند ہے تاہم اللہ نہ کرے کہ جو وہ کبھی دوبارہ سیاست میں آئیں یا سندھ کے گورنر بنیں۔ کراچی کی احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سےمتعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم کے وکیل چوہدری اظہر صدیقی ...

Read More »

روزانہ ایک گھنٹے کی چہل قدمی جان لیوا بیماریوں سے بچاسکتی ہے، تحقیق

    لندن: اگر آپ سارا دن دفتر میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں تو آپ کو موٹاپے اور ہائی بلڈ پریشر سمیت کئی جان لیوا بیماریوں کا سامنا ہوسکتا ہے لیکن اگر آپ اپنے معمولات میں روزانہ صرف ایک گھنٹے تک تیز قدموں سے پیدل چلنے کی عادت بھی شامل کرلیں تو ان تمام خطرات سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ یہ ...

Read More »

افغان طالبان کا 36 اضلاع پر کنٹرول، مزید 104 پر قبضے کا خطرہ

    کابل:  افغانستان میں سرکاری دستوں کو طالبان کی مسلح کارروائیوں کے نتیجے میں کئی علاقوں سے محروم ہونا پڑ رہا ہے، اس وقت 36 اضلاع پر طالبان کا کنٹرول ہے جب کہ مزید 104 اضلاع جنگجوؤں کے قبجے میں چلے جانے کا خطرہ ہے۔ کابل سے خبر ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق یہ بات ایک نئی امریکی ...

Read More »

مغربی ممالک اپنے کام سے کام رکھیں- ترک صدر رجب طیب اردگان

    انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے ناکام بغاوت کے بعد ملک میں شروع کئے گئے کریک ڈاؤن پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک اپنے کام سے کام رکھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ میں فوجی بغاوت کی کوشش کے نتیجے میں متاثر ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش ...

Read More »

پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے قصاص تحریک چلانے کا فیصلہ

    لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے قصاص تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تاریخ اور طریقہ کار ڈاکٹر طاہرالقادری طے کریں گے۔ پاكستان عوامی تحریك كی فیڈرل كونسل نے سانحہ ماڈل ٹاؤن كے انصاف كیلئے سربراہ عوامی تحریك كو حكومت كے خلاف ایك قرارداد كے ذریعے تحریك قصاص چلانے كا اختیاردیا ...

Read More »

رینجرز کو سندھ حکومت کی اجازت کے بغیرآپریشن جاری رکھنے کا اختیار

    اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے رینجرز کو ہدایت کی ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اختیارات میں توسیع کا انتظار کئے بغیر ہی کراچی میں آپریشن جاری رکھا جائے۔ وزیراعظم سیکریٹریٹ کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے رینجرز کو کراچی میں آپریشن جاری رکھنے کے لئے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 ...

Read More »