Home » 2016 » June

Monthly Archives: June 2016

ملاوٹ مافیائی ناسور

جعلی اور دو نمبر ادویات اور دیگرا شیائے خور دونوش تیار کرنے والے ہوں یا ملاوٹ زدہ چیزیں فروخت کرنیوالے یہ سبھی معاشرے کے ناسور اور خون چوسنے والی جونکیں(blood suckers of society) ہیں۔یہ مافیاز اول نمبر کے دہشت گردہیں۔جو معاشی دہشت گردی کے علمبردار ہوتے ہوئے عملاً خفیہ کمین گاہوں سے ہر طرف حملہ آور او ر انسانی جانوں ...

Read More »

کامیابی / ناکامی اور ہماری زندگی

اگر ہم سے ہماری ناکامی کا سبب پوچھا جائے تو ہم بڑی دلیری کے ساتھ خود کو بری الزمہ قرار دیتے ہوئے ساری کی ساری ذمہ داری کسی دوسرے کے سر پر ڈال کر خود کو مظلوم ظاہر کر دیتے ہیں اور اس کے برعکس کامیابی کا سارا سہرا ہم کسی دوسرے کے سر پر نہ رکھنا پسند کرتے ہیں ...

Read More »

آخر احساس ہے کیا

فجر کی نماز پڑھنے کے بعد میں سیر کرنے کے لیے پارک کی طرف جارہا تھا۔ایک طرف سے کار بڑی تیزرفتاری سے آرہی تھی۔اور دوسری طرف سے سائیکل سوار جارہاتھا۔کاروالے نے سائیکل سوار کو ٹکر ماردی۔اور پیچھے موڑ کر بھی نہیں دیکھا۔کہ جس کو میں نے ٹکر ماری ہے۔وہ کیسا ہوگا۔ہم نے اس کواٹھایا اور ہسپتال لیکر گئے۔جہاں پر اس ...

Read More »

برطانوی ریفرینڈم

چوبیس جون بروز جمعہ برطانیہ میں ہونے والے ریفرینڈم نے برطانوی حکومت سمیت پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔سب تجزیے سب اندازے غلط ثابت کر دیے۔ریفرینڈم کے نتائج آنے کے بعد دنیا حیران رہ گئی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔جی ہاں ہو سکتا ہے برطانوی عوام نے ثابت کر دیا۔قارئین آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ ریفرینڈم ...

Read More »

احکام ومسائل اعتکاف

اعتکاف بناہے عَکْف جسکامعنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراداللہ پاک کے گھرمیں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسوہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ میں بیٹھ جائے اورسب سے علیحدہ تنہائی میں عبادت اس کے ذکروفکرمیں مشغول ہوجائے یہ بھی اللہ تعالیٰ کی ...

Read More »

ٹی اوآرز اور سیاسی چالبازیاں

پانامہ پیپرز میں آف شور کمپنیوں کے مالکان کے نام آنے سے جہاں دنیا بھر میں تہلکہ مچایا وہی پاکستان کی سیاسی صفوں میں ہلچل مچ گئی۔ پانامہ پیپرز نے دو اقساط میں 600کے قریب خفیہ کاروبار کرنے والے پاکستانیوں کے نام شائع کیے ۔ان خفیہ کاروبار کرنیوالوں کی فہرست میں جہاں دیگر پاکستانی کاروباری حضرات،میڈیا،ججوں،سماجی وسیاسی لوگوں کے نام ...

Read More »

استنبول: دہشت گرد حملے کے بعد اتاترک ایئرپورٹ کھول دیا گیا

سرکاری عہدیداروں کے مطابق ہلاک ہونے والے 41 افراد میں 13 غیر ملکی بھی شامل ہیں جبکہ حکومت نے اس حملے کا الزام داعش پر عائد کیا ہے۔ منگل کی شام اسنتبول کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خودکش حملے کے چند گھنٹوں بعد ہی ترک حکام نے بدھ کو اسے مکمل طور پر دوبارہ کھول دیا ہے۔ اس حملے میں ...

Read More »

پیمرا نےعامر لیاقت حسین کے پروگرام “انعام گھر” پر 3 روز کے لئے پابندی لگادی

      اسلام آباد: پیمرا نے جیو انٹر ٹینمنٹ پر عامر لیاقت حسین کے  پروگرام “انعام گھر” پر 3 روز کے لئے پابندی لگادی ہے جب کہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اگر  معافی نشر نہ کی گئی تو چینل کو بند کردیا جائے گا۔ پیمرا نوٹی فکیشن کے مطابق جیو انٹرٹینمنٹ کے 6 جون کے  پروگرام انعام ...

Read More »

عراقی فورسز نے فلوجہ کو داعش سے آزاد کروا لیا

لیفٹیننٹ جنرل عبدالوہاب السعدی نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا کہ عراقی فورسز نے گولان کے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور فلوجہ اب “پوری طرح سے آزاد ہے۔” عراق کی سکیورٹی فورسز نے فلوجہ شہر کو شدت پسند گروپ داعش کے قبضے سے آزاد کروا لیا ہے۔ تقریباً ایک ماہ تک جاری رہنے والی فوجی کارروائی کے ...

Read More »

سندھ حکومت کاامجد صابری کے قاتلوں کی نشاندہی کرنے پر 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

      کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال  امجد صابری کے قاتلوں کی نشاندہی کرنے پر 50 لاکھ روپے انعام کے ساتھ  جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی) بھی بنانے کا اعلان کیا۔ کرا چی میں آئی جی سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ امجد صابری کےقتل پرافسوس ہے،امجد ...

Read More »

کھاریاں- آفتاب کرنسی ایکسچینج کے سحر و افطار کے دسترخوان،

        آفتاب کرنسی ایکسچینج کے سحر و افطار کے دسترخوان، مسافروں، مزدوروں اور طالبعلموں کی خدمت کی زندہ مثال کھاریاں( )کھاریاں کے ممتاز کاروباری ادارے آفتاب کرنسی ایکسچینج کی طرف سے ماہ مقدس رمضان المبارک میں دوبڑے سحر و افطار دسترخوان لگائے گئے ہیں۔ جو کہ یکم رمضان المبارک سے شروع ہوئے اور رمضان کے اختتام تک ...

Read More »

کھاریاں -ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب حافظ نذیر کا رمضان بازار کھاریاں کا دورہ

    کھا ریا ں (ایم عمر)ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب حافظ نذیر نے گذشتہ روز رمضان بازار کھاریاں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اے سی کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی، انچارج بازار نائب تحصیلدار چوہدری محمد افضل، سیکنڈ انچارج سی او شیخ وجاہت حفیظ صدیقی اور ASI شفقت علی بٹ بھی موجود تھے۔ حافظ نذیر نے تمام سٹالوں کا وزٹ کیا ...

Read More »

معروف قوال امجد صابری کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرادا ہوگی

    فلک نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبرمیں قوال امجد فرید صابری کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار امجد صابری سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جب ...

Read More »

وزیراعظم نواز شریف کاامجد صابری قتل کا نوٹس- وزیر اعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔

    وزیراعظم نواز شریف نے امجد صابری کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد: (فلک نیوز) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم کی مجرموں کو جلد ...

Read More »