Home » 2016 » May

Monthly Archives: May 2016

کھاریاں: جنڈانوالہ میں دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات۔

kharian

    کھاریاں(ایم عمر)  تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ جنڈانوالہ شریف میں دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی  واردات۔ اسلحہ سے لیس 4نامعلوم ڈاکوؤں نے خواتین کو یرغمال بنا کر اسلحہ کی نوک پر نقدی اور زیورات سے محروم کر دیا۔ تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ جنڈانوالہ کے رہائشی فخر اسلام ولد ریاست علی نے تھانہ صدر کھاریاں ...

Read More »

کھاریاں-ترجمان ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ چوہدری شفیق لنگڑیال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

kharian

  کھاریاں   ترجمان ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ چوہدری شفیق لنگڑیال نے ذاتی مصروفیات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بناء پر اپنی ذمہ داریوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہیں انہوں نے ...

Read More »

لاہور: ’’ ضرار ‘‘ بین الاقوامی معیار کی اور پاکستان کی سب سے بڑے بجٹ کی فلم ہے- شان

Shaan-PhotoFile

  پاکستانی تاریخ کے بھاری بجٹ اور جدید ٹیکنالوجی سے بنائی جانے والی فلم ’’ ضرار ‘‘ کے لیے پروڈیوسر عدنان بٹ نے ہالی وڈ کے ڈائریکٹر ٹموتھی کی خدمات حاصل کی تھیں جنھوں نے پاکستان میں فلم کی عکسبندی کی ، ان کے ساتھ اداکار شان نے بھی بطور معاون ہدایتکار کے طور پر فرائض انجام دیے ۔ ذرائع ...

Read More »

وزیراعظم نوازشریف کی لندن کے مقامی اسپتال میں دل کی کامیاب سرجری مکمل ہوگئی۔

nawaz-sharif-pm1

    وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قوم کی دعاؤں سے وزیراعظم کے دل کی کامیاب سرجری ہوئی اور کم و بیش 2 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کریں۔ برطانوی نشریاتی ادارے ...

Read More »

اسلام آباد- مولانا رفاقت علی جلالی رشتہ ازدواج میں منسلک, نکاح پیر سید نوید الحسن شاہ صاحب نے پڑھایا

Dr.M.Zafar Jalali Sahb

اسلام آباد(نامہ نگار ) جامعہ اسلام آباد کے فضلاء کی تنظیم اسلام آبادعلماء کونسل کے سینئراور سرگرم رکن مولانا رفاقت علی جلالی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کا نکاح پیر طریقت ،رہبر شریعت شیخ الحدیث حضرت علامہ پیر سید نوید الحسن شاہ صاحب نے پڑھایا اور شیخ الحدیث حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب ...

Read More »

لاہور- صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر کو حفاظتی تحویل کے نام پر کئی برسوں سے نظر بند کیے جانے پروزیر داخلہ کو قانونی نوٹس بھیج دیا

Mian-Ashraf-Asmi

    (لاہور )ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو قانونی نوٹس بھیجا ہے جس میں اُن سے ڈاکٹر عبدالقدیر کو حفاظتی تحویل کے نام پر کئی برسوں سے نظر بند کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ...

Read More »

کھاریاں- رمضان المبارک کی آمد سے قبل مہنگائی کا طوفان برپا ہونے لگا

kharian

  کھاریاں (ایم عمر) رمضان المبارک کی آمد سے قبل بجٹ کی آڑ میں حکمرانوں نے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا ہے۔ غریب دہاڑی دار لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے اپنے بچوں کو بھوکا سلانے پر مجبور ہیں۔ حکمرانوں کو ووٹ اس لئے دئیے تھے کہ وہ غریب عوام کا خیال کریں گے مگر انہوں نے آتے ہی بجٹ کی ...

Read More »

جہیز ۔ سماجی و معاشرتی لعنت ……..فردین علی ساگر ۔خانیوال

13245396_837874299677961_4581339709456653689_n

کریم صاحب کا انتقال ہوا تو اس کے ساتھ ہی معاشرے کی المناک داستان جو اپنے دامن میں کئی عبرت انگیز پہلو سموئے ہوئے تھے اختتام پذیر ہوگئی ۔ عام لوگوں کے نزدیک دنیا سے کروڑوں افراد کی طرح ایک عام انسان اٹھ گیا تھا لیکن میں جانتا تھا کہ وہ اپنے دامن میں معاشرے کی کئی تلخیاں اور کئی ...

Read More »

داخلہ مہم نا کام کیوں……..؟…..خان فہد خان

Khan-Fahad Logo

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ تعلیم پاکستان کیلئے زندگی و موت کامسئلہ ہے ۔ اس لیے ہماری چاروں صوبائی حکومتیں تعلیم پر خصوصی توجہ دیے ہوئے ہے۔ہر سال کا غذی کاروائی کے طور پر ایک انرولمنٹ مہم کا آغاز کرتی ہیں ۔اس مہم کا بنیادی مقصد6سال سے 16سال کے بچوں کا سکول میں داخلہ ...

Read More »

یوم تکبیر ………..ناقابل تسخیر….. تحریر :خان فہد خان

Khan-Fahad Logo

قیام پاکستان سے لیکر آج تک بھارت پاکستان کی سا لمیت و بقاء کے خلاف نا پاک منصوبے بناتا آ رہا ہے اور پاکستان کو کسی نہ کسی طریقہ سے نیچا دیکھا نے کی سر توڑ کوشش کرتا رہتاہے ۔جس سلسلے میں بھارت اپنے نا پاک عزائم لیے قیام پاکستان کے دو ماہ بعد ہی 22اکتوبر 1947کو کشمیر میں کود ...

Read More »

بجٹ سے لگی امیدیں ۔۔۔۔؟؟؟ محمد جواد خان

Jawad-300x160

سرکاری و نیم سرکاری دفاتر میں بیٹھے اعلیٰ افسران سے لے کر کلاس فورتک، چوراہے میں ریڑھی لگائے ریڑھی بان سے لے کر کاشت کار و زمیندار تک، مزدور سے لے کر فیکٹری مالکان تک، حتی کے ہر عام و خاص اور ہر اعلیٰ و ادنی کو ہر سال ماہِ جون کا امید و قیاس کے ساتھ بڑی بے صبری ...

Read More »

مکہ مکرمہ کی چار تاریخی مساجد میں غیر مسلموں کو داخلہ کی اجازت دے دی گئی

Saudi-Arabia-National-Flag

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اجازت غیر مسلموں میں اسلامی تہذیب و ثقافت کو فروغ دینے کی غرض سے دی گئی ہے۔ اب ان مساجد میں غیر مسلم زائرین بھی داخل ہو سکیں گے۔ مکہ مکرمہ کی جن چار تاریخی مساجد میں داخلہ کی اجازت دی گئی ہے، ان میں جامع مسجد الرحمۃ، جامع مسجد التقویٰ، ...

Read More »

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری آج ہوگی

nawaz-sharif-pm1

لندن: (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری آج ہو گی تمام ٹیسٹ مکمل ہو گئے۔ آپریشن کے بعد وزیراعظم کو آئی سی یو میں رکھا جائے گا۔ وزیراعظم کے اہل خانہ نے دعاؤں پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مصدق ملک کہتے ہیں وزیراعظم کی وطن واپسی کا فیصلہ ڈاکٹروں کی مشاورت سے ہو گا۔  تمام ٹیسٹ ...

Read More »

پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے: رپورٹ

water-canes

اسلام آباد (میڈیا پارٹنر سے) ملک کے ایک سرکاری ادارے پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی ایک رپورٹ کے مطابق، 2025 تک ملک پانی کی شدید قلت سے دوچار ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 1990 میں پاکستان کے پانی کے وسائل پر دباؤ پڑنا شروع ہوا اور 2005 سے ملک کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے ...

Read More »