Home » 2016 » April

Monthly Archives: April 2016

نوجوانی میں بال سفید ہونے کی وجہ سامنے آگئی

white-hair

نوجوانوں میں بالوں کا سفید ہونا ایک عام بیماری بنتی جا رہی ہے۔ وقت سے پہلے بالوں کی سفیدی سے ان میں احساس کمتری پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے، لیکن آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بال وقت سے پہلے سفید کیوں ہوتے ہیں؟ لاہور: (ویب ڈیسک) جسم کے اوقات کا مدافعتی نظام کمزور ہونے سے وہ اپنے ہی ...

Read More »

سرگودھا سے دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ اورحساس تنصیبات کے نقشے بھی برآمد

arrest

سرگودھا کے نواحی علاقے چک 87 شمالی میں دہشت گرد کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر سی ٹی ڈی کی ٹیم نےعلاقے میں سرچ آپریشن کیا تو وہاں چھپے دہشت گرد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ، خود کش جیکٹ اور پی اے ایف سمیت حساس ...

Read More »

حکیم و ڈاکٹر فیصل غوث کی مایہ ناز تصنیف ’’ حفظان صحت کے قرآنی اصول ‘‘

hakeem

نوجوان حکیم و ڈاکٹر فیصل غوث کی مایہ ناز تصنیف ’’ حفظان صحت کے قرآنی اصول ‘‘ پبلش ہو چکی ہے جس میں قرآن کریم کی روشنی میں اشیاء اور ان کے خواص کے بارے میں مفصل بیان کیا گیا ہے ۔ کتاب کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں تمام اشیائے خوردو نوش کا تذکرہ کرنے کے ساتھ ...

Read More »

چائلڈ لیبر کا قانون اتنا کمزور کیوں۔ ؟

Mian Naseer Ahmad

کستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات اور دن بدن مہنگائی میں اضافے کے پیش نظر خدشہ ہے کہ ہمارے ملک میں بجائے چائلڈ لیبر کم ہونے کے مزید بڑھے گی پاکستان کو بنے 68 سال ہو چکے ہیں ایسا ملک جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا تاکہ سب مسلمان یہاں آزادی سے زندگی گزار سکیں سب کو ...

Read More »

پاکستان کا بھارت کو را کے گرفتار جاسوس افسر تک رسائی دینے سے انکار

State Emblem of Pakistan

اسلام آباد (دنیا نیوز ) پاکستان نے بھارت کو گرفتار راء افسر کلبھوشن یادو تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھارتی ہم منصب کو دو ٹوک بتا دیا کہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ، کلبھوشن سے تحقیقات جاری ہیں ۔ راء کی پاکستان میں مداخلت تعلقات کی بہتری میں بڑی رکاوٹ ہے ...

Read More »

کھاریاں: بتایا جائے کہ 10لاکھ کی گرانٹ کہاں استعمال ہوئی؟چیئرمین یوسی بدرملک وحیدسرور اعوان

Tehsil Kharian Board

کھاریاں (ایم عمر)سابق امیدوار چےئرمین مسلم لیگ ن یوسی بدر ملک فضل حسین نے بدرمرجان کے لئے10لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کروا کے صرف ایک ہی گلی میں لگا دئیے جس کافائدہ صرف ایک گھر کو ہوا ہے اس گلی کی تعمیر پرخرچہ تقریباً4لاکھ کے ہوا ہے ہمیں بتایا جائے کہ باقی6لاکھ کی رقم کہاں گئی ہے؟ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

نصیرآباد:پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی وزیرمیر محمد صادق عمرانی کی پریس کانفرنس

nasirabad, Balochistaan

نصیرآباد (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی وزیرمیر محمد صادق عمرانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں عوامی مسائل حل کرو۔تفصیلات کے مطا بق پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی وزیرمیر محمد صادق عمرانی نے کہا کہ عوام کے مسا ئل حل کرنے کیلئے 04مئی 2016 ؁ء کو عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی ...

Read More »

خبردار ، ہوشیار: ہیکرز آپ کے فون نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے حساس ڈیٹا چرا سکتےہیں

hacker

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کے ای میل ایڈریس کا پاس ورڈ محفوظ ہے اور آپ کا فون بھی ہمیشہ آپ کی دسترس میں رہتا ہے تو کوئی ہیکر آپ تک نہیں پہنچ سکتا تو یہ محض آپ کی خام خیالی ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں یہ چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے کہ ہیکرز صرف فون نمبر ...

Read More »

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی شعبہ شماریات میں پی ایچ ڈی کیلئے نئی کمپیوٹر لیب کا افتتاح

Bahaudin-Zakariya-University-BZU-Multan

ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین نے کہا ہے کہ شماریات زندگی کے ہر شعبہ میں رہنمائی کرتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شعبہ شماریات میں پی ایچ ڈی کے لیے نئی کمپیوٹرریسرچ لیب کا افتتاح کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہاکہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور جدید ریسرچ سے استفادہ ...

Read More »

کرپشن اور بدلتاپاکستان

Zanjeer-e-Adal-Atiq

پاکستان میں اس وقت ان قوتوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا جارہاہے جو کرپشن میں کسی بھی طرح سے ملوث ہیں ۔پانامہ لیکس کی صورت میں 250سے زائد پاکستانیوں کے راز افشاء ہوئے ہیں جن میں پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے بھی آتے ہیں ۔پاکستان میں سالانہ 700ارب کا ٹیکس چوری ہوتاہے ۔جب پاکستان کے مقتدر ...

Read More »

برازیل میں ’’ آپریشن کار واش ‘‘ کے نام سے بدعنوان سیاست دانوں اور افسران کے خلاف کارروائی

brazil-car-wash-operation

برازیلیا: حکومتِ برازیل نے آپریشن کار واش کے نام سے بدعنوان اداروں، افسران اور سیاست دانوں کی ناجائز دولت واپس لانے کے لئے ایک منصوبہ شروع کیا ہے ۔ آپریشن کے تحت گزشتہ برس 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی رقم بدعنوان سیاستدانوں اور افسران واپس لی  گئی۔ اس میں رقم کا بڑا حصہ برازیل کی سرکاری تیل کی کمپنی پیٹرو ...

Read More »

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو اردن کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

raheel-sharif-jordon-army-chief

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر اردن پہنچے جہاں انہیں خطے میں امن واستحکام  کو فروغ دینے کے لیے ان کی کوششوں پر ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر اردن پہنچے  جہاں اردن کی ...

Read More »

سورن سنگھ کو پارٹی ٹکٹ تنازع پر تحریک انصاف کے رہنما نے ہی قتل کروایا، پولیس

soran-singh-PTI

مالاکنڈ: سردار سورن سنگھ کے قتل میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق سردار سورن سنگھ کو کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے قریبی ساتھی نے ہی اجرتی قاتل کی مدد سے قتل کرایا۔ ڈی جی ائی جی مالا کنڈ آزاد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان تحریک طالبان کی جانب ...

Read More »

اسلام آباد جامعہ نظامیہ اشرفیہ کاافتتاح:اہم سیاسی ،سماجی ،معاشی اورمذہبی شخصیات کی شرکت

islamabad-city

اسلام آباد  جامعہ نظامیہ اشرفیہ ملحق جامع مسجد صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کورنگ ٹاؤن اسلام آباد کا گزشتہ روز افتتاح مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کے پرنسپل وشیخ الحدیث کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے اپنے دست مبارک سے کیا ۔تقریب میں علاقہ بھر کی اہم سیاسی ،سماجی ،معاشی اورمذہبی شخصیات نے بھر پور شرکت کی ...

Read More »