Home » 2016 » March

Monthly Archives: March 2016

کھاریاں کےنواحی گاؤں دھوریہ کے البرکت کنڈا سے چار لاکھ روپے کا سامان چوری

kharian

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)نواحی گاؤں دھوریہ کے البرکت کنڈا سے چار لاکھ روپے کا سامان چوری، ملزمان نے ریموٹ کنٹرول ڈیجیٹل ڈیوائس بھی نصب کر دی۔ البرکت کنڈا کے مالک وحید عرفان ولد محمد عرفان جٹ کے مطابق گذشتہ دنوں دوکاروں پر سوار چھ افراد رات کے اندھیرے میں البرکت کنڈا کے اندر گھس گئے اور کنڈا پر حساس ڈیجیٹل آلات ...

Read More »

ڈی جی رینجرزمیجربلال اکبر کی سندھ پنجاب بارڈرسیل کرنے کی تجویز

dg-rangers-bilal-akbar

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے لئے کام کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ڈی جی ...

Read More »

پنجاب میں ضرب عضب جاری، آرمی چیف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا

army

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حکم پر سیکیورٹی فورسز نے پنجاب بھر سے کالعدم تنظیم کے کارندوں سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Read More »

دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عظیم مشن جاری رہے گا

pm-nawaz-sharif

  اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور ملک کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنانے کا عظیم مشن جاری رکھنے کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین انسانیت کے دشمنوں کے لئے تنگ کر دی گئی ...

Read More »

عصر حاضر میں دینی و دنیاوی علوم سے بہرہ ور ہو کر ہی امت مسلمہ کامیابی کی منازل طہ کر سکتی ہے (پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز)

Dr nawaz UOg

عصر حاضر میں دینی و دنیاوی علوم سے بہرہ ور ہو کر ہی امت مسلمہ کامیابی کی منازل طہ کر سکتی ہے (پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز) سرپرست شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف گجرات فلک نیوز کے خصوصی نمائندہ سے ایک ملاقات میں ڈاکٹر محمد نواز صاحب نے اپنے خیالات اور دور حاضر میں امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل ...

Read More »

بھالو اور لومٹری

بھالو اور لومٹری بھالو میاں اکثر بی لومٹری کی چالاکیوں کاشکار رہتے تھے آج بھی ایسا ہی ہوا بی لومٹری نے اطلاع دی کہ ادھر جھونپٹری میں نئے سیاح آئے ہیں ان کے پاس شہد کے جار ہیں تمہارے تو مزے ہو جائیں گئے ۔وہ بچارا لالچ میں اس طرف نکل گیا جس طرف کا لومٹری نے بتایا تھا لیکن ...

Read More »

راجہ عابد حسین ملاگر کی والدہ محترمہ کی وفات پر مختلف ایم شخصیات کا اظہار تعزیت

Tehsil Kharian Board

گلیانہ(عبدالغفورمرزا سے)سابق ناظم ملکہ راجہ عابد حسین ملاگر کی والدہ محترمہ کی وفات پر مختلف ایم شخصیات کا اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی ۔ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ،چئرمین گلیانہ ڈاکٹر محمد عباس چوہدری ،چئرمین ملک اکرم ڈھل ککہ ،چئرمین چوہدری سہراب خاں باغانوالہ ،چئرمین میجر شاہین عارف بھدر ،صحافی عبدالغفور مرزا گلیانہ ،صحافی شہباز احمد گلیانہ ،صحافی ...

Read More »

المنہل اسلامک اسٹی ٹیوٹ بھدر کی شاندار سالنہ تقریب و تقسیم انعامات

images

گلیانہ (عبدالغفور مرزا سے)المنہل اسلامک اسٹی ٹیوٹ بھدر کی شاندار سالنہ تقریب و تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس کی صدارت ولی ابن مولانا احمد عل نے کی جبکہ تقدیب کے مہمان خصوصی مولانا ضیاء اللہ تھے بچوں میں مختلف پروگرام ،تلاوت ،نعت اور تقاریر کیں ۔پوزیشن لینے والے بچوں میں مولانہ ضیاء اللہ نے شیلڈز ،انعامات تقسیم کیے ۔ مہمان ...

Read More »

حمد اقبال عرف بالی لالہ موسیٰ کی وفات پر گلیانہ کے سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت

Lalamusa-board

گلیانہ (عبدالغفور مرزا سے)سینئر صحافی افضال احمد طاہر لالہ موسیٰ کے بھائی محمد اقبال عرف بالی لالہ موسیٰ کی وفات پر گلیانہ کے سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اہل حانہ کو صبروجمیل عطا فرمائے تعزیت کرنے والوں میں ڈاکٹر عبدالقدوس چوہدری ،فیصیل نوید گلیانوی ( فلک نیوز) ،محمد شہباز احمد ،عبدالغفو ...

Read More »

کھاریاں: کوٹلہ ارب علی خان میں عطائی ڈاکٹر بے نقاب

Tehsil Kharian Board

گلیانہ(بیورو چیف) دوران چیکنگ ہمراہ جاوید اقبال ڈپٹی ڈرگ کنڑولر کھاریاں ڈاکٹرسید علی محمد DDO(H)کھاریاں ، محمدطارق سینٹری انسپکٹرکوٹلہ ارب علی خاں پایا گیا کہ شافی ہسپتال اینڈ میٹرنٹی بھمبر روڈ کوٹلہ ارب علی خاں کے نام سے عطائی ڈاکٹر خالد نسیم ملک اپنے آپ کو چائلڈ اسپیشلسٹ ، فیملی فزیشن اینڈ سرجن ظاہر کر کے مریضوں کا علاج کررہا ...

Read More »

لاہورمیں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

lahore

لاہور: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ٹاؤن شپ میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ دہشت گردوں کے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارود بھی برآمد کرلیا ہے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے کالعدم تنظیم سے تعلق ...

Read More »

پٹھان کوٹ واقعہ؛ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم بھارت پہنچ گئی

indian-army-attack

تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب رائے طاہرکررہے ہیں جب کہ دیگر ارکان میں کرنل تنویر،کرنل عرفان مرزا،عظیم ارشد اور شاہد تنویر شامل ہیں۔ جے آئی ٹی پیر کے روزنئی دلی میں بھارتی تحقیقاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کرے گی اور منگل کو ٹیم کے ارکان پٹھان کوٹ ایئربیس پہنچیں گے، جہاں وہ ...

Read More »

”را” کے گرفتارجاسوس افسر نے پاکستان میں دہشت گردوں کو کروڑوں ڈالر دئیے

raw-officer-indian

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کل بھوشن یادیو نے ایرانی شہر چاہ بہار کی جیولرز شاپ میں بیٹھ کر کروڑوں ڈالر سے پاکستان میں دہشتگردی کا خفیہ آپریشن چلایا ، 6 ماہ میں دو بار را کے سربراہ سے ملا ، افغان خفیہ ایجنسی سے بھی رابطے میں تھا ہے کہ حکومت نے امریکہ سمیت چھ بڑی عالمی طاقتوں سے معاملہ اٹھا دیا ...

Read More »

بلوچستان میں خفیہ اداروں کی کامیاب کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی کا حاضرسروس افسر گرفتار

arrest

کوئٹہ: حساس اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کا ایجنٹ گرفتار کرلیا جو کہ بھارتی نیوی کا حاضر سروس آفیسر بھی ہے۔ سیكیورٹی ذرائع كے مطابق پاك افغان سرحدی علاقے میں حساس ادارے اور فورسز نے كارروائی كے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ كے نیوی میں حاضر سروس افسر كل بھوشن یادیو كو گرفتار كرلیا جسے ...

Read More »