Home » 2015 » October

Monthly Archives: October 2015

عمران خان اور ریحام میں طلاق ہوگئی

imran-khan-reham-khan

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان میں طلاق ہوگئی. پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق کے مطابق عمران خان اور ریحام خان نے ہاہمی رضا مندی سے طلاق کا فیصلہ کیا. نعیم الحق نے مزید کہا کہ معاملے کی سنجیدگی اور نزاکت کے پیش نظر میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔ ...

Read More »

ہاشم آملہ سے انٹرویوکیلیے بھارتی ٹی وی اینکر کو مناسب لباس پہننا پڑا

hashim-amla-islamic-player

ممبئی: جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ اسلام سے اپنی قربت کیلیے کافی مشہورہیں اور ہمیشہ ایسے معاملات سے دوررہتے ہیں جواسلامی نقطہ نظرسے درست نہ ہوں۔ بھارت کے خلاف میچ کے بعد بھی اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آیا، بھارتی چینل کی خاتون اینکر ہاشم آملہ کا انٹرویو کرنا چاہتی تھیں اورجنوبی افریقی بلے بازکی اسلام سے دلی ...

Read More »

فلسطین کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دوں گا، سعودی شہزادہ الولید بن طلال

saudi-prince-waleed-talal

دوحہ: سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے کہا ہے کہ فلسطین کے ساتھ جنگ کی صورت میں اسرائیل کا ساتھ دوں گا۔ کویتی اخبار القبس نے سعودی شہزادے الولید بن طلال کی جانب جاری بیان کے حوالے سے لکھا ہے کہ فلسطین کے ساتھ جنگ کی صورت میں وہ یہودیوں اور اسرائیلی جمہوری خواہشات کا ساتھ دیں گے۔ ان کا کہنا ...

Read More »

عابد شیر علی کے والد نے (ن) لیگ کو شیر کی کھال میں گدھا قرار دےدیا

PML-N-pmln

فیصل آباد: جیسے جیسے پنجاب کے بلدیاتی انتتخات قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے (ن) لیگ کے ناراض رہنما چوہدری شیرعلی اور پارٹی کے درمیان تلخیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا دنگل لگ چکا ہے اور ایسے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جہاں تحریک انصاف سے مقابلے کا سامنا ہے تو دوسری طرف اپنوں نے ہی پارٹیوں ...

Read More »

کراچی: ‘را’ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد سمیت 17 ملزم گرفتار

arrest

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں کاونٹر ٹیرزام ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے بھارتی انٹیلینجس ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی نوید خواجہ کے مطابق گرفتار ایجنٹ محمد عارف کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں جا کر ...

Read More »

پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کےخاتمے کے لیے پرعزم ہے، سربراہ پاک فضائیہ

sohail-eman-pak-air-force-chief

لندن: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کےخاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئرچیف مارشل سہیل امان نے لندن میں برطانوی ایئر چیف سے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاکستان کی اندرونی سیکیورٹی کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا ...

Read More »

انٹرویو: نور احمد نور (ناروے)۔

noor-ahmed-noor

نور احمد نور دینی اور دنیوی حوالے سے اعلی تعلیم یافتہ شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے منہاج القرآن یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات اور ایم اے عربی کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے اردو ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ نور صاحب ایک روشن خیال اور فلاحی و سماجی کاموں کی کئی تنظیموں کے بانیان میں سے ...

Read More »

حکمران کردارِامام حسینؓ کو مشعل راہ بنا کر ملت اسلامیہ کی رہنمائی کریں ۔ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی

imam_al_hussain-roza-falakn

عشق رسول کا تقاضا ہے کہ آپ ﷺ کے آل واصحاب سے محبت کی جائے ۔کانفرنس سے خطاب اسلام آباد ( ) اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل اور انجمن جلالیہ رضویہ پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ غوثیہ رضویہ مظہر الاسلام بہارہ کہومیں علامہ عادل شہزاد جلالی کی زیر سرپرستی ’’پیغام کربلا کانفرنس ‘‘کا انعقاد کیا گیا ،جس کی صدارت اسلام ...

Read More »

ملک بھر میں 8.1 درجے کے زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگ دفاتر ، گھروں سے باہر نکل آئے

earth-quake

لاہور ، اسلام آباد ، ڈی آئی خان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 7.7 درجے کے زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ ابھی کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی واضح رہے کہ حالیہ زلزلے کی شدت 2005 کے زلزلے سے بھی زیادہ ہے۔

Read More »

ٹونی بلیئر نے 12 سال بعد عراق جنگ اور صدام حسین کو ہٹانے پر معافی مانگ لی

tony-blair

لندن: عراق پر جنگ مسلط کرنے اور صدام حسین کو اقتدار سے ہٹانے کے 12 سال بعد سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر نے معافی مانگ لی ہے۔ امریکا میں ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پہلی مرتبہ ٹونی بلیئر نے اس کا اعتراف کیا کہ صدام حسین کو ہٹانا ایک غلطی تھی اور اس کے بعد شدت پسند ...

Read More »

افسوس کہ ہم لوگ مر جائیں گے !

akhtar sardar ch

زندگی ہر ایک کو ملتی ہے، کسی کو کم کسی کو زیادہ کوئی اسے با مقصد گزار کر مرجاتا ہے ۔کوئی بے مقصد زندگی گزار کر مرتا ہے ۔وہ انسان جس کی زندگی بے مقصد ہے، وہ ایک حیوان کی طرح جیا اور حیوان کی موت مر گیا ۔قرآن پاک میں ایسے انسانوں کو جو غور و فکر نہیں کرتے ...

Read More »

ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا

Oslo election45

میئر کا تاج ایس وے پارٹی کی مارینیابورگنMarianne Borgenاور ڈپٹی میئر کا تاج لیبر پارٹی کی امیدوار اور سری لنکن نثراد (Khamshajiny Gunaratnam ) نے اپنے نام کر لیا اوسلو(عقیل قادر) 14 ستمبر کو بلدیاتی اور صوبائی الیکشن منعقد ہوئے جس میں ناروے بھر سے لیبر پارٹی اور انوائرمنٹ پارٹی(ماحولیاتی) پارٹی نے شاندار فتح حاصل کی اور اسکے ساتھ ہی ...

Read More »

سندھ بھر میں ’’را‘‘ موجود ہے جو دہشت گردی کی کارروائیاں کررہی ہے، صوبائی وزیرداخلہ

sohail-syal-sindh-minister

کراچی: صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کا کہنا ہےکہ سندھ بھر میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ موجود ہے جو دہشت گردی کی کارروائیاں کررہی ہے۔ کراچی میں یوم عاشور کےمرکزی جلوس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل انور سیال نے کہا کہ جیکب آباد دھماکے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے اور ...

Read More »

انٹر نیٹ بینکاری کی سکیورٹی سے متعلق ریگولیشنز جاری

state-bank-of-pakistan_logo

کراچی(بزنس رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے انٹرنیٹ بینکاری کی سکیورٹی سے متعلق ریگولیشنز جاری کردیں ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ بینکاری کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظرصارفین کے تحفظ کے لیے ریگولیشنز جاری کی گئی ہیں جن کا اطلاق یکم اپریل 2016سے کیا جائیگا۔ ریگولیشنز میں بینکوں کو انٹرنیٹ سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے آپریشنل، انتظامی، ...

Read More »